نئی دہلی: سونی انڈیا نے بدھ کے روز ایک ہیڈ فون ڈپلیو ایچ 1000 ایس ایم 5 لانچ کیا ہے جو صارفین کو نوائس سے پاک آواز کا تجربہ کرائے گا۔ Sony India launched new headphones in India
اس حوالے سے کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ ڈپلیو ایچ 1000 ایس ایم 5 ہیڈ فون نوائس کو بالکل ختم اور آڈیو کوالٹی کو نئی سطح پر لے جاتا ہے۔" یہ نیا ماڈل صارفین کو نوائس سے پاک آواز کا تجربہ کرائے گا۔
ڈپلیو ایچ 1000 ایس ایم 5 ہیڈ فون گھنٹے کی بیٹری لائف کے ساتھ لانچ کیا ہے، اس لیے صارفین لمبے سفر میں بھی بہترین آواز سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں اور اگر وہ جلدی میں ہوں تو USB پاور ڈیلیوری (PD) کا استعمال کرتے ہوئے صرف تین منٹ میں گھنٹوں کا چارج کرسکتے ہیں۔ Sony India launched new headphones in India
مزید پڑھیں:
یہ ہیڈ فون ایک آسان کولیپسیبل کیئرنگ کیس کے ساتھ آتا ہے جسے آسان اسٹوریج کے لیے پتلا بنایا جا سکتا ہے، جس سے صارفین آسانی سے اپنے ہیڈ فون کو کہیں بھی لے جاسکتے ہیں۔ 34,990 روپے کی قیمت والا یہ نیا ہیڈ فون 8 اکتوبر سے سیاہ اور سلور کلر میں دستیاب ہوگا۔