ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Launch New Smartphones سام سنگ نے بھارت میں نئے گلیکسی اسمارٹ فونز لانچ کئے

سام سنگ نے بھارت میں نیا گلیکسی A54 ، A34 اسمارٹ فونز لانچ کیا، جو کئی طرح کے فیچر سے لیس ہے۔ Samsung launches new Galaxy A54, A34 smartphones in India

author img

By

Published : Mar 16, 2023, 3:56 PM IST

سام سنگ نے بھارت میں نیا گلیکسی اسمارٹ فونز لانچ کیا

نئی دہلی: سام سنگ نے جمعرات کے روز بھارت میں اپنے دو نئے اسمارٹ فونز گلیکسی A54 5G اور گلیکسی A34 5G کو نائٹوگرافی فیچر کے ساتھ لانچ کیا ہے، یہ فون 38،999 روپے کی ابتدائی قیمت پر مارکیٹ میں آن لائن اور آف لائن دستیاب ہے۔ گلیکسی A54 5G تین کلر میں آتا ہے جس میں لائم گریفائٹ اور وائلٹ شامل ہے، جبکہ گلیکسی A34 5G لائم گریفائٹ اور سلور کلر میں 30،999 روپے کی ابتدائی قیمت آئے گا، جو 28 مارچ سے آن لائن اور آف لائن خریداری کے لیے مارکٹ میں دستیاب ہوں گا۔

سام سنگ انڈیا میں موبائل کاروبار کے سینئر ڈائریکٹر ، آدتیہ ببر نے ایک بیان میں کہا "یہ ڈیوائس سام سنگ کی سنگنیچر گلیکسی ڈیزائن اور نائٹوگرافی جیسی فیچر سے لیس ہے، صارفین کو کم روشنی میں بھی بہتر فوٹو اور ویڈیو شوٹ کرنے میں مدد کرتا ہے، ان دونوں آلات کا ڈسپلے گورللا گلاس 5 پروٹیکشن کے ساتھ آتا ہے جو اسکرین کو پروٹیکشن فراہم کرتا ہے۔ کمپنی کے مطابق، گلیکسی A54 کے پچھلے پینل کو بھی گورللا گلاس 5 پروٹیکشن دیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ گلیکسی A54 5G میں 50MP OIS پرائمری لینس اور 12 MP الٹرا وائڈ لینس بھی ہے، جبکہ A34 میں 48 MP OIS پرائمری لینس اور 8MP الٹرا وائڈ لینس ہے، نیز دونوں ڈیوائسز 5 MP میکرو لینس سے لیس ہیں۔ دونوں ڈیوائسز 120 ہیٹرز ریفریش ریٹ سے لیس ہے، ساتھ ہی اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری سے لگی ہوئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.