ETV Bharat / science-and-technology

Multi Device Feature of WhatsApp اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ دو اسمارٹ فونز میں چل سکے گا

واٹس ایپ ایک نیا فیچر ملٹی ڈیوائس سپورٹ متعارف کرا رہا ہے۔ جو فی الحال منتخب بیٹا ٹیسٹرز کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین دوسرے فونز میں بھی اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کرسکیں گے۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

اب ایک ساتھ دو اسمارٹ فونز میں چلے گا واٹس ایپ

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 12:23 PM IST

حیدرآباد: واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے۔ اس فیچر کا صارفین کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ واٹس ایپ کے اس فیچر کا نام ملٹی ڈیوائس سپورٹ ہے۔ اسے منتخب بیٹا ٹیسٹرز کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین دوسرے فونز میں بھی اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کرسکیں گے۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

صارفین اس فیچر کا طویل عرصہ سے مطالبہ کر رہے تھے۔ اس کے ذریعے صارفین ثانوی فون میں بغیر سِم کارڈ کے بھی واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ٹیلی گرام پہلے ہی اپنے صارفین کو اسی طرح کا فیچر دے چکا ہے۔ ایسے میں اب یہ فیچر واٹس ایپ پر بھی جلد دستیاب ہوگا ہے۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ کچھ خوش قسمت صارفین کو کمپینیئن موڈ فیچر دیا جا رہا ہے۔ اس کی مدد سے وہ نئے فون کو سیکنڈری ڈیوائس کے طور پر شامل کر سکتے ہیں۔ اس فیچر کو سب سے پہلے WABetainfo نے اسپاٹ کیا تھا۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

WABetainfo نے اس حوالے سے ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کے لیے ایک نیا آپشن دیا گیا ہے۔ لنک ٹو ٹیبلیٹ سپورٹ کے ساتھ، بیٹا صارفین کو فون کے لیے بھی سپورٹ مل رہا ہے۔ اس کے لیے Linked Device کے آپشن میں Link with your phone کا آپشن دستیاب ہوگا۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

مزید پڑھیں:

اس کے بعد ایپ QR کوڈ اسکین کرنے کو کہے گا۔ یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ آپ ڈیسک ٹاپ پر WhatsApp چلانے کے لیے QR کوڈ کو اسکین کرتے ہیں۔ جیسے ہی آپ فون کو واٹس ایپ اکاؤنٹ سے لنک کریں گے آپ کی چیٹس دونوں فونز پر سنک ہو جائیں گی۔ Now users can use WhatsApp on two Android phones

آپ ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ سے چار آلات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر فی الحال بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی جلد ہی اس فیچر کو تمام صارفین کے لیے جاری کر سکتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.