ETV Bharat / science-and-technology

Twitter India Lays Off 200 Employees ٹویٹر انڈیا نے 200 ملازمین کو برطرف کردیا - Twitter CEO Elon Musk

ٹویٹر انڈیا کے تقریباً 200 ملازمین سے اپنا ای میل اور اندرونی سلیک اور گروپ چیٹس کا ایکسیس واپس لے لیا ہے۔ Twitter India lays off 200 Employees

ٹویٹر انڈیا نے 200 ملازمین کو برطرف کیا
ٹویٹر انڈیا نے 200 ملازمین کو برطرف کیا
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 4:18 PM IST

نئی دہلی: ٹویٹر انڈیا کے تقریباً 200 ملازمین سے ای میل اور اندرونی سلیک اور گروپ چیٹس کا ایکسیس واپس لے لیا گیا ہے۔ ٹویٹر انڈیا پر اپنی ملازمتیں کھونے والے کچھ ملازمین نے آج آئی اے این ایس کو بتایا کہ جب انہوں نے جمعہ کو گھر سے اپنے سسٹم میں لاگ ان کیا تو انہیں معلوم ہوا کہ کمپنی نے ان سے ایکسیس واپس لے لیا ہے۔ حالانکہ ٹوئٹر ابھی بھی ورک فرام ہوم موڈ میں چل رہا ہے۔ Musk's job cut hits Twitter India, unaffected employees living in constant fear

انہوں نے کہا کہ اب ہم سبجیکٹ لائن کے ساتھ ای میل کا انتظار کر رہے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اگر آپ کی ملازمت متاثر ہوتی ہے، تو آپ کو ذاتی ای میل کے ذریعے اگلے اقدامات کے ساتھ ایک اطلاع موصول ہوگی۔ حالانکہ ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کو اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ وہ ابھی بھی اپنی برطرفی کی تنخواہ وغیرہ کے حوالے سے لاعلم ہیں۔ Twitter India lays off 200 Employees

ٹویٹر کے سلیک اور گروپ چیٹس میں ملازمین نے پہلے اپنے اعلی افسران سے اندرونی رابطے کی کمی کے بارے میں شکایت کی تھی۔ جب مسک نے گزشتہ ہفتے نئے سی ای او کا عہدہ سنبھالا تھا۔ ٹوئٹر کے متاثرہ کارکنان نے آئی اے این ایس کو بتایا، "ٹوئٹر انڈیا پر کافی سال گزارنے کے بعد، مسک کے اقتدار سنبھالتے ہی انہیں غیر انسانی طریقے سے برطرف کردیا گیا۔

کچھ ملازمین، جو اب بھی ٹویٹر انڈیا کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ وہ بھی برطرفی کے خوف میں جی رہے ہیں۔ ملازمین کا خیال ہے کہ ان کی بھی برطرفی مسک کی قیادت میں جلد ہی ہوگی۔ نئے سی ای او ایلون مسک کا مقصد اپنے 7,600 ملازمین میں سے نصف کے قریب 3,800 کو کم کرنا ہے۔ Musk's job cut hits Twitter India, unaffected employees living in constant fear

مزید پڑھیں:

ٹویٹر نے اپنے انٹرنل میمو میں کہا کہ ہر ملازم کے ساتھ ٹویٹر سسٹم اور کسٹمر ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے میں مدد کے لیے، ہمارے دفاتر کو عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا اور تمام بیج کی ایکسیس معطل کر دی جائے گی۔ اگر آپ دفتر میں ہیں یا دفتر جا رہے ہیں تو براہ کرم گھر واپس جائیں۔ Twitter India lays off 200 Employees

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.