ETV Bharat / science-and-technology

IIT-Madras launches mobile COVID testing lab: آئی آئی ٹی مدراس میں موبائل کووڈ ٹیسٹنگ لیب کا آغاز - موبائل کووڈ-19 ٹیسٹنگ لیب

تمل ناڈو کے وزیر صحت سبرامنیم نے آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس (IIT-M) کے ذریعہ تیار کی گئی موبائل کووڈ-19 ٹیسٹنگ لیب کی سہولت کا معائنہ کیا۔

آئی آئی ٹی مدراس میں موبائل کووڈ ٹیسٹنگ لیب کا آغاز

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 8:31 AM IST

سبرامنیم نے کیمپس کے باشندوں کے ساتھ ہی علاقہ کے لوگوں کے فائدے کے لیے ادارے میں ایک میگا ٹیکہ کاری کیمپ کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں، انہوں نے کہاکہ "مجھے ڈیپارٹمنٹ آف بائیو ٹیکنالوجی (DBT) کی طرف سے 50 لاکھ روپے کی لاگت سے قائم موبائل ٹیسٹنگ سہولت کا معائنہ کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ اس سے سب کو فائدہ ہوگا اور یہ ایک بڑی تکنیکی ٹیم کے ذریعے چلائی جا رہی ہے۔"

موبائل جانچ سہولت، جسے 'پرکھ' کے نام سے موسم کیا گیا ہے، ایک ہاؤس وین ہے، جسے کووڈ-19 کے انفیکشن کا پتہ لگانے کے واسطے نمونوں کی جانچ کے لیے تعینات کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Planning to get a tattoo: ٹیٹو کے خواہشمند افراد کے لیے مفید مشورے

آئی آئی ٹی مدراس کی جانب سے ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ وین خاص طور پر دور دراز اور دیہی علاقوں میں جہاں ٹیسٹنگ کی سہولیات دستیاب نہیں ہیں، کورونا کے مریضوں کا پتہ لگانے کے لیے کارآمد ثابت ہو گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.