ETV Bharat / science-and-technology

Hyundai Creta Launched: ہنڈائی کریٹا نئے فیچرز کے ساتھ لانچ - SUV New update available in market

ہنڈائی موٹر انڈیا لمٹیڈ نے آج نئی Hyundai Creta کو لانچ کیا ہے کمپنی نے Hyundai Creta میں کئی نئے فیچرز کو شامل کیا ہے جو پہلے سے زیادی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں۔ Hyundai Creta launched with several new features

ہنڈائی کریٹا نئے فیچرز کے ساتھ لانچ
ہنڈائی کریٹا نئے فیچرز کے ساتھ لانچ
author img

By

Published : Feb 3, 2023, 6:00 PM IST

حیدرآباد: ہنڈائی موٹر انڈیا لمٹیڈ نے آج نئی Hyundai Creta کے ساتھ اپنی اپڈیٹ SUV کو مارکیٹ میں لانچ کیا۔ اپڈیٹ SUV میں کمپنی نے کچھ نئے سیفٹی فیچرز شامل کیے ہیں، جس سے یہ پہلے سے بھی زیادہ سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ نئی اپ ڈیٹ کے ساتھ SUV اب پہلے سے زیادہ مہنگی ہو گئی ہے۔

اس کے انٹری لیول ویرینٹ کی قیمت 10.84 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے اور ٹاپ ماڈل کی قیمت 19.13 لاکھ روپے (ایکس شو روم) مقرر کی گئی ہے۔ مجموعی طور پر پٹرول ویرینٹ میں 20,000 روپے اور ڈیزل ویرینٹ میں 45,000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Hyundai Creta میں کمپنی نے کچھ نئے فیچرز کو شامل کیا ہے، اس کے علاوہ SUV میں کمپنی نے کوئی نئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ پانچ نشستوں والی SUV پہلے کی ہی طرح ہے۔

مزید پڑھیں:

کمپنی نے Hyundai Alcazar کو بھی اپ ڈیٹ کیا ہے، اور SUV میں بھی نئی حفاظتی خصوصیات شامل کی ہیں۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعد، SUV کی قیمت 16.10 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے اور ٹاپ ماڈل کے لیے 20.85 لاکھ روپے تک جاتی ہے۔ یہ درمیانے سائز کی SUV 6 اور 7 سیٹر لے آؤٹس میں کل تین مختلف قسموں میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.