ETV Bharat / science-and-technology

Hyundai Creta Black Edition ہنڈائی کریٹا نے اپنا نیا ایڈیشن لانچ کیا

ہنڈائی کریٹا نے ایک نیا ڈائنامک بلیک ایڈیشن لانچ کیا ہے۔ یہ فیس لفٹ ماڈل پر مبنی ہے۔ توقع ہے کہ یہ نیا ایڈیشن بھارتی مارکیٹ میں سال کے آخر تک فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔

ہنڈائی کریٹا نے اپنا نیا ایڈیشن لانچ کیا

author img

By

Published : Feb 17, 2023, 5:37 PM IST

حیدرآباد: ہنڈائی کریٹا ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی SUV کے کاروں میں سے ایک ہے۔ یہ Hyundai کے لیے بھی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ہے اور کمپیکٹ SUV سیگمنٹ میں بھی نمبر ایک ہے۔ بھارت میں طویل عرصے سے اس کے فیس لفٹ لک کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے کریٹا کا ایک نیا ڈائنامک بلیک ایڈیشن لانچ کیا ہے۔ یہ فیس لفٹ ماڈل پر مبنی ہے جو پہلے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت ہو چکا ہے۔ تاہم، یہ نیا ایڈیشن فی الحال انڈونیشیا میں لانچ کیا گیا ہے۔

یہ نیا ایڈیشن بھارت میں دستیاب نائٹ ایڈیشن سے ملتا جلتا ہے، لیکن اس کا ڈیزائن فیس لفٹ کریٹا پر مبنی ہے۔ یہ مکمل طور پر سیاہ کلر کا ہے جو شاندار لک دیتا ہے۔ فرنٹ میں انٹی گریٹیڈ ایل ای ڈی ڈی، آر ایل کے ساتھ ہنڈائی کی پیرامٹرک گرل ہے اور اندر میں 8 انچ کی ٹچ اسکرین انفوٹینمنٹ اسکرین دستیاب ہے، جبکہ کریٹا ڈائنامک بلیک ایڈیشن کی خصوصیات میں لیدر سیٹ، الیکٹرانک پارکنگ بریک، آٹومیٹک کلائمیٹ کنٹرول، وائرلیس چارجر، انجن اسٹارٹ/اسٹاپ بٹن شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

انڈونیشیائی کریٹا کا ورژن 1.5 لیٹر پیٹرول انجن سے تقویت یافتہ ہے جو 113bhp اور 144Nm کی پک ٹارک پیدا کرتا ہے۔ ٹرانسمیشن کے اختیارات میں چھ اسپیڈ مینوئل اور ایک CVT یونٹ شامل ہیں۔ توقع ہے کہ کریٹا فیس لفٹ بھارتی مارکیٹ میں اس سال کے آخر تک تازہ ترین خصوصیات اور ٹیکنالوجی کے ساتھ لانچ کی جائے گی۔ انڈونیشین مارکیٹ میں Hyundai Creta کے اس ایڈیشن کی قیمت INR 35 کروڑ (INR 19 لاکھ) کے قریب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.