ETV Bharat / science-and-technology

Flipkart Big Saving Days Sale فلپ کارٹ سیل میں 80 فیصد تک کی بھاری چھوٹ - Flipkart Big Saving Days Sale Starts

سستے میں ٹی وی خریدنا ہوں یا اسمارٹ فون، آپ فلپ کارٹ سیل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ای کامرس پلیٹ فارم پر ایک نئی سیل شروع ہو رہی ہے، جس میں مختلف مصنوعات پر بھاری چھوٹ دستیاب ہوں گی۔ 11 مارچ سے شروع ہوکر یہ فلپ کارٹ سیل 15 مارچ کو ختم ہوگی۔

فلپ کارٹ سیل میں 80 فیصد تک کی بھاری چھوٹ

author img

By

Published : Mar 10, 2023, 10:10 PM IST

حیدرآباد: ای کامرس پلیٹ فارم فلپ کارٹ پر جلد ہی بگ سیونگ ڈیز سیل شروع ہونے والا ہے۔ ہولی کے بعد شروع ہورہی بگ سیونگ ڈیز سیل سے آپ بھاری چھوٹ کے ساتھ اسمارٹ فونز اور گھریلو آلات خرید سکتے ہیں۔ سیل سے بھاری چھوٹ کے علاوہ بینک آفرز اور دیگر بینیفٹس بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ کمپنی نے کہا ہے کہ Flipkart سیل کا Early Access Plus فلپ کارٹ ممبران کو دیا جائے گا۔ فلپ کارٹ نے ابھی سے ہی کچھ مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ صارفین ان آفرز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ فلپ کارٹ سیل اس مہینے کی 11 تاریخ سے شروع ہو رہی ہے اور 15 مارچ کو ختم ہوگی۔

اس سیل میں بینک آفر بھی ملے گا

سیل میں Citi Bank اور ICICI بینک کارڈز پر 10 فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔ سیل میں الیکٹرانکس مصنوعات پر 80 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے۔ ساتھ ہی ٹی وی اور دیگر گھریلو آلات پر 75 فیصد تک کی رعایت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ فیشن پراڈکٹس پر 50 سے 80 فیصد تک ڈسکاؤنٹ ملے گا۔

سستے قیمتوں پر اسمارٹ فون خرید سکتے ہیں

اسمارٹ فونز پر آفرز کی بات کریں تو آپ Google Pixel 6a کو تقریباً 26,999 روپے میں خرید سکیں گے۔ اس وقت یہ ڈیوائس تقریباً 30 ہزار روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ اس پر ڈسکاؤنٹ کے علاوہ بینک آفرز بھی دستیاب ہوں گے۔ جبکہ آپ Nothing Phone 1 کو سیل سے 25,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ ایپل کے تازہ ترین فونز آئی فون 14 اور آئی فون 14 پلس پر بھی آفرز دستیاب ہیں۔ آپ ان اسمارٹ فونز کو رعایت پر خرید سکتے ہیں، لیکن فلپ کارٹ نے ابھی تک قیمتوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ ان مصنوعات کو 70,000 روپے سے کم کی ابتدائی قیمت پر خرید سکیں گے۔ اس کی باقاعدہ قیمت 79,900 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:

جبکہ پلس ویرینٹ کی قیمت 89,900 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ حال ہی میں لانچ کیے گئے پیلے کلر میں آئی فون 14 پر کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ آپ Google Pixel 7 کو رعایت کے ساتھ 46,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔ جبکہ آپ Pixel 7 Pro کو 67,999 روپے میں خرید سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.