ETV Bharat / science-and-technology

Cyber Fraud: پلک جھپکتے آپ کا ڈیٹا اور پیسہ کیسے چوری ہوجاتا ہے - Cyber fraud

آن لائن فراڈسٹر آئے روز نئے طریقوں سے فراڈ کی وارداتوں کو انجام دیتے ہیں۔ اے ٹی ایم / ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کلوننگ بھی ان طریقوں میں سے ایک ہے۔ جس کی وجہ سے آن لائن فراڈسٹر جعلسازی کے واردات کو انجام دیتے ہیں۔How your data and money can be stolen in blink eye

پلک جھپکتے آپ کا ڈیٹا اور پیسہ کیسے چوری ہوجاتا ہے

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 5:35 PM IST

آن لائن فراڈسٹر آئے روز نئے نئے طریقوں سے سائبر فراڈ کے وارداتوں کو انجام دیتے ہیں۔ اس کا سب سے بڑا ذریعہ اے ٹی ایم کارڈ ہے جس کے ذریعے آن لائن فراڈسٹر سائبر فراڈ کے واردات کو انجام دیتے ہیں۔ How your data and money can be stolen in blink eye

ڈیبٹ کارڈ کلوننگ کے ذریعے آن لائن فراڈسٹر آپ کے کارڈ کا ڈیٹا چوری کرکے منٹوں میں کلون کارڈ تیار کر لیتے ہیں اور آپ کے اکاؤنٹ سے آپ کی جمع پونجی چوری کر لیتے ہیں۔ کارڈ کلوننگ کی وجہ سے لوگوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ اے ٹی ایم کارڈ کلوننگ سے جعلسازی کرنے والا گروہ ملک کے مختلف ریاستوں میں سرگرم ہیں۔ اس میں اتر پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور ہریانہ کے آن لائن فراڈسٹر شامل ہیں۔ اے ٹی ایم کلوننگ کیا ہے؟ اس ذریعے کیسے سائبر کرائم کو انجام دیا جاتا ہے۔ اس سے بچنے کے طریقے کیا ہیں۔ آئیے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ڈیبٹ اے ٹی ایم کارڈ کلوننگ کیا ہے؟

سائبر پولیس کے مطابق آن لائن فراڈسٹر اے ٹی ایم، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کی کلوننگ کے لیے اے ٹی ایم مشین میں میں اسکیمر لگاتے ہیں۔ پھر جیسے ہی آپ کارڈ کو سویپ کرتے ہیں یا اسے اے ٹی ایم مشین میں استعمال کرتے ہیں، اس مشین میں کارڈ کی تمام تفصیلات کاپی ہوجاتی ہیں۔ اس کے بعد آن لائن فراڈسٹر کمپیوٹر یا دیگر طریقوں سے آپ کے کارڈ کی تمام تفصیلات خالی کارڈ میں ڈال کر کارڈ کلون تیار کرلیتے ہیں اور پھر اس کا استعمال کرکے آپ کے اے ٹی ایم سے ایک بڑی رقم اڑا لیتے ہیں۔ How your data and money can be stolen in blink eye

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.