ETV Bharat / science-and-technology

Job Shortage in IT Sector اکتوبر میں آئی ٹی سیکٹر کی ملازمتوں میں 18 فیصد کمی درج - Job shortage in IT sector

نوکری جاب اسپیک انڈیکس کے مطابق، آئی ٹی سیکٹر میں کمی کے ساتھ، بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں ملازمتوں کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔ آئی ٹی سیکٹر کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی ملازمتوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ ان میں ٹیلی کام اور ہیلتھ کیئر بھی شامل ہیں۔

اکتوبر میں بھارتی آئی ٹی سیکٹر کی ملازمت میں 18 فیصد کی کمی

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 5:17 PM IST

نئی دہلی: گزشتہ سال کے مقابلے اکتوبر کے مہینے میں بھارتی آئی ٹی سیکٹر میں بھرتیوں کی عمل میں 18 فیصد کی کمی درج کی گئی ہے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایک رپورٹ کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ Hiring in India IT sector slows down 18% in October

نوکری جاب اسپیک انڈیکس کے مطابق، آئی ٹی سیکٹر میں کمی کے ساتھ، بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں ملازمتوں کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔ آئی ٹی سیکٹر کے علاوہ، دیگر شعبوں میں بھی ملازمت کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ان میں ٹیلی کام اور ہیلتھ کیئر بھی شامل ہیں۔ Job Shortage in IT Sector

تہوار کے موسم کے باوجود، اکتوبر کے مہینے میں انشورنس سیکٹر کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی فلیٹ ہائرنگ دیکھی گئی۔ جبکہ BFSI، تیل، سفری کاروبار، ریئل اسٹیٹ اور آٹو میں بھرتی کا رجحانات جاری ہے۔ Hiring in India IT sector slows down 18% in October

Naukri.com کے چیف بزنس آفیسر، پون گوئل نے کہا "تہوار کے سیزن کے پیش نظر ملازمتوں کی سرگرمیوں میں عارضی کمی متوقع تھی، حالانکہ جب آپ گزشتہ سال کے فیسٹیول ونڈو (نومبر 2021) کے اعداد و شمار سے موازنہ کرتے ہیں، تو انڈیکس 13 فیصد آگے دکھتا ہے، جو تسلی بخش ہے۔"

مزید پڑھیں:

Microblogging Platform Twitter ٹوئٹر نے 54 ہزار بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی

گوئل نے کہا "یہ نوٹ کرنا دلچسپ ہے کہ زیادہ تر بڑی صنعتوں نے اکتوبر مہینے کے دوران بھرتی کے عمل میں توسیع کو برقرار رکھا جو کہ سال کے اختتام کے قریب آنے کے ساتھ ہی مضبوط ہونے کا امکان ہے۔" Hiring in India IT sector slows down 18% in October

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.