ETV Bharat / science-and-technology

Heavy Discount On Google Pixel 7 گوگل پکسل 7 پر بھاری ڈسکاؤنٹ، 10 ہزار روپے تک کی چھوٹ - گوگل پکسل 7 فلپ کارٹ پر سستے قیمت میں دستیاب

اگر آپ بہترین کیمرہ والا فون چاہتے ہیں تو گوگل کا اسمارٹ فون خرید سکتے ہیں۔ گوگل پکسل 7 اسمارٹ فون فلپ کارٹ پر سستے قیمت میں دستیاب ہے۔ اس فون پر آپ کو 10 ہزار روپے کا ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے۔ Google Pixel 7 available low price on Flipkart

گوگل پکسل 7 پر بھاری ڈسکاؤنٹ، 10 ہزار روپے تک کی چھوٹ

author img

By

Published : Apr 7, 2023, 6:31 PM IST

حیدرآباد: سستے میں نیا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں، تو گوگل پکسل 7 پر شاندار آفر مل رہا ہے، اس اسمارٹ فون کو کمپنی نے گزشتہ سال اکتوبر میں 59,999 روپے کی قیمت پر لانچ کیا تھا۔ اسمارٹ میں آپ کو پریمیم ایکسپیریئنس ملتا ہے۔ تاہم، بہت سے لوگوں کو اس کی قیمت بہت زیادہ لگتی ہے۔ فی الحال اب آپ اسے سستے قیمت میں خرید پائیں گے۔ اگر آپ ایک فلیگ شپ ہینڈ سیٹ خریدنا چاہتے ہیں تو فلپ کارٹ پر مل رہی ڈیل کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ اسمارٹ فون لوگوں کے لیے بہتر آپشن ہے، یہ ایک بہترین کیمرا کوالیٹی والا ہینڈ سیٹ ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں اس پر مل رہے آفرز کے بارے میں۔

گوگل پکسل 7 پر کیا آفر ہے؟

اسمارٹ فون صرف ایک کنفگریشن میں آتا ہے۔ گوگل پکسل 7 کے 8 جی بی ریم + 128 جی بی اسٹورز والے ویرینٹ کی قیمت 59,999 روپے ہے۔ وہیں فلپ کارٹ پر آتے ہیں تو 56,999 روپے کی قیمت یہ فون آپ کو مل جائے گا۔ اس پر 7000 روپے کا ایڈیشنل ڈسکاؤنٹ کارڈ پر مل رہا ہے۔ یہ آفر امریکن ایکسپریس، ایس بی آئی، ایچ ڈی ایف سی، آئی سی آئی سی آئی اور ایکسس بینک کے کارڈز پر دستیاب ہے۔ اس پر ایک ایکسچینج آفر بھی ہے، جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسمارٹ فونز پر 30,000 روپے تک کی رعایت دستیاب ہے۔

فون کی تفصیلات کیا ہیں؟

Google Pixel 7 میں 6.3 انچ کا FHD + AMOLED ڈسپلے ملتا ہے، جو 90Hz ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ آتا ہے۔ فون میں 50MP مین لینس کے ساتھ ڈوئل رئیر کیمرہ سیٹ اپ ہے، جس کا سیکنڈری لینس 12MP ہے۔ فرنٹ میں کمپنی نے 11MP کا سیلفی کیمرہ دیا ہے۔ اسمارٹ فون گوگل ٹینسر G2 چپ سیٹ کے ساتھ آتا ہے۔ یہ 8GB RAM + 128GB اسٹوریج حاصل کرتا ہے۔ ہینڈ سیٹ اینڈرائیڈ 13 پر کام کرتا ہے اور اس کے ساتھ آپ کو 5 سال کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس بھی ملیں گے۔

مزید پڑھیں:

ڈیوائس کو پاور کرنے کے لیے 4700mAh بیٹری دی گئی ہے جو 30W چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس میں ٹائٹن سیکیورٹی چپ دستیاب ہے۔ اسمارٹ فون وائرلیس چارجنگ اور ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ آتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.