ETV Bharat / science-and-technology

Huge Discount On Google Pixel 7A گوگل پکسل 7 اے پر فلپ کارٹ کی بھاری چھوٹ - فلپ کارٹ موبائل پر بڑی آفر دے رہا ہے

گوگل پکسل 7 اے کے لانچ ہونے سے پہلے ہی فلپ کارٹ نے ایک بڑا ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا ہے، جس کا صارفین بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Huge Discount On Google Pixel 7A

گوگل پکسل 7 اے پر فلپ کارٹ کی بھاری چھوٹ

author img

By

Published : May 9, 2023, 5:41 PM IST

حیدرآباد: گوگل عالمی مارکیٹ میں پکسل 7 اے کو لانچ کرنے کے لیے تیار ہے جو کہ ایک طاقتور پروسیسر کے ساتھ بہترین کیمرہ اور اسٹائلش ڈیزائن پیش کرتا ہے اور گوگل پکسل 7 سے ملتا جلتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ Pixel 7A کے لانچ ہونے سے پہلے ہی Flipkart نے ایک بڑا اعلان کردیا ہے، جس میں گوگل کے ایک پریمیم ماڈل پر اب تک کا سب سے بڑا ڈسکاؤنٹ دے رہا ہے۔ اگر آپ اس ڈسکاؤنٹ آفر کے بارے میں نہیں جانتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ اس آفر سے آپ کو کافی بچت ہوسکتا ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ یہ آفر کیا ہے اور اس کی خاصیت کیا ہے۔

کس اسمارٹ فون پر یہ آفر دستیاب ہے؟

اگر ہم آفر کی بات کریں تو یہ آفر گوگل پکسل 6 اے پر مل رہا ہے۔ اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو کسی قسم کی کوشش نہیں کرنی ہوگی۔ دراصل، اگر ہم Flipkart پر Google Pixel 6a کی قیمت کی بات کریں تو یہ تقریباً 44 ہزار روپے میں ہے، حالانکہ یہ قیمت صارفین کو ادا نہیں کرنی پڑے گی کیونکہ Google Pixel 6A پر Flipkart 36% کی چھوٹ دے رہی ہے، جس کے بعد صارفین کو تقریباً 16,000 روپے کا فائدہ ملتا ہے اور انہیں صرف 27,999 روپے ہی ادا کرنے ہوتے ہیں۔ یہ ایک شاندار ڈسکاؤنٹ ہے جو کسی کے لیے دستیاب ہے۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ Pixel 6A کی خریداری پر آپ کو ایک اور آفر دی جا رہی ہے جس سے آپ اپنی پیسے کی بچت کرسکتے ہیں۔ دراصل، اس اسمارٹ فون پر ایک بہت بڑا ایکسچینج آفر بھی مل رہا ہے جس کی قیمت 26,250 روپے ہے۔ آپ اس آفر کو تبھی استعمال کر سکتے ہیں جب آپ کے پاس پرانا سمارٹ فون ہو۔ اگر آپ کے پاس پرانا اسمارٹ فون ہے تو آپ اس آفر کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ اگر آپ اس ایکسچینج آفر کی پوری رقم حاصل کرنے کے قابل ہیں، تو آپ کو صرف 1749 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.