ETV Bharat / science-and-technology

Apple Watch Saves Doctor Life ایپل واچ نے ڈاکٹر کی جان بچائی - ایپل واچ کا انوکھا فیچر

ایپل واچ فال ڈیٹیکشن فیچر نے حادثے کے بعد ہنگامی خدمات کو کال کرنا شروع کر دیا۔ تین سے پانچ منٹ کے بعد ایک پولیس افسر فچو کے لان میں مدد کے لیے کھڑا ملا۔ unique feature of Apple Watch

ایپل واچ نے ڈاکٹر کی جان بچائی
ایپل واچ نے ڈاکٹر کی جان بچائی
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:23 PM IST

Updated : Oct 27, 2022, 5:32 PM IST

سان فرانسسکو: ڈاکٹر کی ہاتھ پر بندھی ایپل واچ نے ڈاکٹر کی جان بچائی، این بی سی شکاگو کے مطابق، تھامس فِچو اپنے گھر کی صفائی کے دوران وہ پانچ فٹ نیچے گھر کے تہہ خانے میں گرگئے۔ فچو کے مطابق ان کی وہاں موت بھی ہوسکتی تھی۔ لیکن ان کے ہاتھ میں بندھی گھڑی نے 911 پر کال کیا اور مدد کے لیے ہولیس آگئی۔ Apple Watch saves doctor life

بتایا جاتا ہے کہ ایپل واچ میں موجود ای فال ڈیٹکشن فیچر نے فچو کے گرنے کے بعد ہنگامی خدمات کو کال کرنا شروع کردیا تھا۔ حالانکہ تین سے پانچ منٹ کے بعد، فِچو نے کہا کہ وہ خود وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ بعد ازاں انہوں نے دیکھا کی ان کے لان میں ایک گلین ویو پولیس آفیسر کھڑا تھا۔ افسر نے فچو سے پوچھا کہ کیا وہ ٹھیک ہے یا کسی پیرامیڈک کی ضرورت ہے۔

فِچو نے 'نہیں' کہا لیکن افسر سے پوچھا کہ اسے کیسے معلوم کہ مجھے مدد کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ افسر نے فِچو کی گھڑی کی طرف اشارہ کیا۔ فیچو نے کہا "میں واقعی حیران تھا، مجھے نہیں لگتا تھا کہ میری گھڑی ایسا کام کر سکتی ہے،" Apple Watch saves doctor life

مزید پڑھیں:

ایپل نے 2018 میں ایپل واچ سیریز 4 کے ساتھ فال ڈیٹکشن فیچر متعارف کرایا تھا اور یہ صرف 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ گھڑی رفتار کی پیمائش کے لیے جائروسکوپ کا استعمال کرتی ہے۔ اگر کوئی شخص گرتا ہوا پایا جاتا ہے، تو گھڑی پوچھے گی کہ آپ ٹھیک ہیں یا 911 پر کال کرنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Oct 27, 2022, 5:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.