ETV Bharat / science-and-technology

Apple warns of security flaw ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ، میک میں سکیورٹی خامیوں کے بارے میں خبردار کیا - اپیل کا انتباہ سبھی فون ہیک ہوسکتا ہے

امریکی ٹیکنالوجی کے آلات بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فونز، آئی پیڈز اور میکس میں سکیورٹی کی سنگین خامیوں کا انکشاف کیا ہے۔ جو ممکنہ طور پر ہیکرز کو ان ڈیوائسز پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ Apple warns of security flaw for iPhones, iPads and Macs

Apple warns of security flaw for iPhones, iPads and Macs
ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ، میک میں سکیورٹی خامیوں کے بارے میں خبردار کیا
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 3:57 PM IST

سان فرانسسکو : امریکی ملٹی نیشنل ٹیک کمپنی ایپل نے آئی فونز، آئی پیڈز اور میکس میں سیکیورٹی کی سنگین خامیوں کا پردہ فاش کیا ہے، جو ممکنہ طور پر ہیکرز کو ان ڈیوائسز پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ وہ "اس حوالے سے رپورٹ سے آگاہ ہے کہ خامی کا کافی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔" Apple warns of security flaw for iPhones, iPads and Macs

ایپل نے بدھ کے روز اس حوالے سے دو سکیورٹی رپورٹس جاری کیں۔

سیکیورٹی ماہرین نے صارفین کو متاثرہ ڈیوائسز کو اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے، جس میں آئی فون 6ایس اور اس کے بعد کے ماڈلز، آئی پیڈ کے 5ویں جنریشن کے بعد کے ماڈلز، تمام آئی پیڈ پرو ماڈلز، آئی پیڈ ایئر-2، اور میک کمپیوٹرز شامل ہیں۔ یہ کچھ آئی پوڈ ماڈلز کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔

سوشل پروف سیکیورٹی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ریچل ٹوبیک نے بتایا کہ اپیل کی وضاحت کا مطلب ہے کہ ہیکر کی ڈوائس تک مکمل رسائی ہوسکتی ہے اور وہ صارف بن کر کوئی بھی کوڈ حاصل کرسکتا ہے۔'

ٹوبیک نے کہا کہ عوامی سطح پر جو لوگ سرگرم ہیں انہیں اپنے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کرتے وقت خاص طور پر توجہ دینی چاہیے۔ سماجی کارکنان یا صحافیوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.