ETV Bharat / science-and-technology

Apple Watch Will Introduce New Feature: ایپل واچ او ایس 9 میں بیٹری سیونگ موڈ لانچ کرے گا - ایپل واچ جلد نیا واچ متعارف کرائے گا

ایپل واچ، اوایس 9 کے اگلے اپڈیٹ میں ایک نئی بیٹری-سیونگ موڈ جلد متعارف کرائے گا جو ضرورت پڑنے پر گھڑی کی بیٹری لائف میں اضافہ کرے گا۔ Apple to bring proper battery-saving mode to watchOS 9

ایپل واچ اوایس 9 میں بیٹری سیونگ موڈ لانچ کرے گا

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 11:19 AM IST

سان فرانسسکو: ایپل واچ، اوایس 9 کے اگلے اپڈیٹ میں ایک نئی بیٹری-سیونگ موڈ جلد متعارف کرائے گا۔ جو ضرورت پڑنے پر گھڑی کی بیٹری لائف میں اضافہ کرے گا۔ جی ایس ایم ایرینا کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، اس اپڈیٹ کے ذریعے سیٹنگ مینیو یا کنٹرول سینٹر کا استعمال کرکے موڈ کو مینوئلی آن کیا جا سکتا ہے۔ Apple to bring proper battery-saving mode to watchOS 9

اس فیچر کی ایک بڑی خصوصیت یہ بھی ہے کہ جب بیٹری 10 فیصد باقی رہتی ہے تو یہ صارف کو الرٹ کرتا ہے، اس کے علاوہ اس اپڈیٹ میں کئی طرح کی سہولیات شامل ہیں جس میں دل کی اصلاح، قلبی رفتار اور خون کے آکسیجن ریڈنگ اور بیٹری-بچت وغیرہ وغیرہ ہے۔ Apple to bring proper battery-saving mode to watchOS 9

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر صارف کے آس پاس آئی فون نہیں ہے جو گھڑی سے منسلک ہے تو یہ نیا اپڈیٹ وائی-فائی اور سیلولر کنکشن کو بند کر دے گا۔ اس مہینے کی شروعات میں، ٹیک ڈگج نے اپنے ایپل واچ میں واچ او ایس 9 فیچر شامل کیا تھا جو بیٹری کی عمر بڑھانے میں کارآمد ہے۔ Apple to bring proper battery-saving mode to watchOS 9

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.