ETV Bharat / science-and-technology

Airtel 5G Services جموں، سری نگر میں ایئرٹیل 5 جی خدمات شروع

author img

By

Published : Dec 28, 2022, 5:19 PM IST

ایئرٹیل نے جموں و کشمیر میں اپنی 5G خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ایئرٹیل کے صارفین اب الٹرا فاسٹ نیٹ ورک کا تجربہ کرسکتے ہیں اور موجودہ 4G کی رفتار سے 20-30 گنا زیادہ تیز رفتار سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

جموں، سری نگر میں ایئرٹیل 5 جی خدمات شروع

نئی دہلی: بھارتی ایئرٹیل نے بدھ کو جموں و کشمیر میں اپنی جدید ترین 5G خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا۔ Airtel 5G خدمات فی الحال رگھوناتھ بازار، گاندھی نگر، چنی ہمت، پنجتیرتھی، جموں سیکرٹریٹ، بہو فورٹ، بہو پلازہ، جموں ریلوے اسٹیشن، گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ہسپتال کے علاوہ جموں کینال روڈ پر کام کر رہی ہے، ایئرٹیل کے صارفین اب الٹرا فاسٹ نیٹ ورک کا تجربہ کرسکتے ہیں اور موجودہ 4G کی رفتار سے 20-30 گنا زیادہ تیز رفتار سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ڈیفینیشن ویڈیو سٹریمنگ، گیمنگ، ایک سے زیادہ چیٹنگ، فوری تصویر اپ لوڈنگ اور بہت کچھ کرسکتے ہیں۔ Airtel announces launch of 5G Plus in select areas of Jammu, Srinagar

سری نگر میں، لال چوک، ڈل جھیل، راج باغ، کشمیر یونیورسٹی، کرن نگر، چنا پورہ، سری نگر سیکرٹریٹ، نشاط گارڈن، چشمہ شاہی، اولڈ سٹی اور چند دیگر منتخب مقامات پر 5G خدمات دستیاب ہیں۔ ایئرٹیل نے کہا کہ وہ اپنے نیٹ ورک کو وسعت دے گا اور آنے والے دنوں میں مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور لداخ میں اپنی خدمات شروع کرے گا۔ Airtel announces launch of 5G Plus in select areas of Jammu, Srinagar

مزید پڑھیں:

Airtel 5G Plus خدمات صارفین کو مرحلہ وار دستیاب ہوں گے، جس کے لیے کمپنی اپنے نیٹ ورک کی تعمیر اور رول آؤٹ کو مکمل کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پچھلے ہفتے، ایرٹیل نے پونے میں اپنی 5G خدمات شروع کی تھی اس کے علاوہ دہلی، ممبئی، گروگرام، شملہ، گوہاٹی، چنئی، بنگلورو، حیدرآباد، پٹنہ، سلی گوڑی، ناگپور اور وارانسی میں بھی 5 جی خدمات شروع ہو چکی ہیں۔ اس کے لیے سم کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ موجودہ Airtel 4G SIM 5G میں فعال ہے۔ Airtel announces launch of 5G Plus in select areas of Jammu, Srinagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.