ETV Bharat / science-and-technology

ڈوڈہ: سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک - جموں کی خبریں

حادثےکے وقت گاڑی میں صرف ڈرائیور ہی موجود تھا۔ حادثہ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بچاؤ کاروائی شروع کی۔لیکن وہ ڈرائیور کی زندگی بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔

ڈوڈہ: سڑک حادثےمیں ڈرائیور ہلاک
ڈوڈہ: سڑک حادثےمیں ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 10:04 AM IST

ریاست جموں وکشمیر کےضلع ڈوڈہ کے بھالہ بھدرواہ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سڑک کا یہ حادثہ بدھ کو چار بجے شام کے قریب پیش آیا جب ایک گاڑی(ٹیپر)بھدرواہ سے ڈوڈہ کی طرف جارہی تھی۔جوں ہی گاڑی سینائی بھالہ کے مقام پر پہنچی تو سڑک سے پچاس فُٹ نیچے گر کر حادثہ کا شکار ہو گئی۔ جس کے نتیجہ میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

ڈوڈہ: سڑک حادثےمیں ڈرائیور ہلاک
ڈوڈہ: سڑک حادثےمیں ڈرائیور ہلاک

حادثےکے وقت گاڑی میں صرف ڈرائیور ہی موجود تھا۔ حادثہ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بچاؤ کاروائی شروع کی۔لیکن وہ ڈرائیور کی زندگی بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔اور وہاں سے ڈرائیور کی لاش کو بھدرواہ منتقل کیا گیا۔جہاں قانونی کاروائی کو مکمل کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کیا گیا۔

حادثے میں ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت اِسلام الدین ولد شہباز خان ساکن برشلہ، دشنان ضلع ڈوڈہ کے طور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.