ETV Bharat / science-and-technology

Redmi Book Pro Laptop: ریڈمی کے لیپ ٹاپ پر ہزاروں روپے کی چھوٹ

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 2:02 PM IST

Updated : Feb 1, 2023, 2:15 PM IST

اگر آپ سستے قیمت پر لیپ ٹاپ لینا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے یہ بہتر موقع ہے۔ Xiaomi کا RedmiBook Pro لیپ ٹاپ پر کمپنی بہتر آفر دے رہا ہے، اس آفرز میں آپ 20 ہزار روپے کے ڈسکاؤنٹ تک لیپ ٹاپ خرید سکتے ہیں۔ 20 thousand discount on redmi laptop

ریڈ می کے لیپ ٹاپ پر 20 ہزار کا ڈسکاؤنٹ
ریڈ می کے لیپ ٹاپ پر 20 ہزار کا ڈسکاؤنٹ

حیدرآباد: Xiaomi کا RedmiBook Pro لیپ ٹاپ بجٹ کے موافق ہے۔ طلباء کے علاوہ کام کرنے والے پیشہ ور افراد بھی اس کو استعمال کے لیے خرید سکتے ہیں۔ کمپنی فی الحال اس پر بمپر ڈسکاؤنٹ دے رہی ہے۔ یہ لیپ ٹاپ تمام آفرز کے بعد تقریباً 20 ہزار روپے کے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ خریدا جا سکتا ہے۔ یہ پیشکش مشہور ای کامرس سائٹ فلپ کارٹ پر دی جارہی ہے۔ اس آفر اور ڈسکاؤنٹ کے بعد Redmi کا لیپ ٹاپ اور بھی سستا ہو جاتا ہے۔ اس ڈیوائس کا استعمال ویب براؤزنگ کے علاوہ آفیشیل ڈوکومینٹس پڑھنے اور 4K میں مواد دیکھنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ یہاں آپ کو اس کی مکمل تفصیلات بتائی جا رہی ہیں۔

RedmiBook Pro پر ملنے والے آفر

RedmiBook Pro کی قیمت 8GB ریم اور 512GB اسٹوریج کے لیے 49,999 روپے رکھی گئی ہے۔ تاہم، اب یہ ڈیوائس ای کامرس سائٹ فلپ کارٹ پر 39,990 روپے میں دستیاب ہے۔ یعنی کمپنی اس لیپ ٹاپ پر 10,009 روپے کا ڈسکاؤنٹ دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس ڈیوائس کو ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سے خریدنے پر 1000 روپے تک کا فوری ڈسکاؤنٹ بھی دیا جا رہا ہے۔ کمپنی اس لیپ ٹاپ کے ساتھ ایکسچینج آفر بھی دے رہی ہے۔ اس پر 12,300 روپے تک کا ایکسچینج آفر دیا جا رہا ہے۔ اس سے یہ اور بھی سستا ہو جاتا ہے۔ تاہم، ایکسچینج ویلیو کا انحصار آپ کے پرانے لیپ ٹاپ کی حالت پر ہوگا۔

RedmiBook Pro کی خصوصیات اور تفصیلات

RedmiBook Pro میں ملٹی ٹچ ٹریک پیڈ بیزلز دیا گیا ہے۔ اس میں بیک لِٹ کی بورڈ ہے۔ اس کا ویب کیم یا فرنٹ کیم 720p (HD) ریزولوشن کے ساتھ آتا ہے۔ ڈسپلے کی بات کریں تو اس میں 15.6 انچ کی فل ایچ ڈی اسکرین ہے۔ یہ اینٹی گلیر اسکرین ہے۔ اس لیپ ٹاپ کا وزن 1.8 کلوگرام ہے۔ اسے چارکول اور گرے کلر آپشن میں خریدا جا سکتا ہے۔ RedmiBook Pro میں 11th Gen TigerLake Intel Core i5-11300H چپ سیٹ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ Iris Xe iGPU، 8GB RAM، 512GB SSD اسٹوریج دیا گیا ہے۔ بیٹری کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک بار چارج کرنے پر 10 گھنٹے کام کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Feb 1, 2023, 2:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.