ETV Bharat / science-and-technology

EV Charging Points: دہلی میں 1000 سے زائد ای وی چارجنگ پوائنٹس لگائے گئے - electronic vehicles sales Increase

دہلی میں سنگل ونڈو سہولیات کے تحت ایک سال سے کم عرصے میں 1000 سے زائد الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ پوائنٹس لگائے گئے ہیں۔ 1,000 electric vehicle charging points set up across Delhi

دہلی میں 1000 سے زائد ای وی چارجنگ پوائنٹس لگائے گئے

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 4:23 PM IST

نئی دہلی: دہلی میں سنگل ونڈو سہولیات کے تحت ایک سال سے کم عرصے میں 1000 سے زائد الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ پوائنٹس لگائے گئے ہیں۔ دہلی حکومت ان 1000 چارجنگ پوائنٹس پر سبسڈی کے طور پر 60 لاکھ روپے خرچ کرے گی۔ 1,000 electric vehicle charging points set up across Delhi

دہلی ای وی پالیسی 2020 کے تحت اب تک 72,000 سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی جاچکی ہیں، جس میں سال 2022 میں 41,000 سے زیادہ ای وی فروخت ہوئی ہیں۔ ہر ماہ فروخت ہونے والی کل گاڑیوں کی تعداد میں EV کی تعداد تقریباً 10 فیصد ہے۔ دہلی میں بھی اس سال مارچ میں فروخت ہوئے کل گاڑیوں کا 12.5 فیصد EV تھا۔ electronic vehicles sales Increase

نومبر 2021 میں دہلی حکومت نے نجی اور نیم سرکاری مقامات پر ای وی چارجرز کی تنصیب کے لیے سنگل ونڈو کی سہولت شروع کی تھی۔ تاکہ بڑی تعداد میں لوگ اس سے استفادہ کرسکیں۔ 1,000 electric vehicle charging points set up across Delhi

مزید پڑھیں:

دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت نے کہا، ہم دہلی بھر میں ہر 3 کلومیٹر کے دائرے میں پرائیویٹ اور پبلک چارجنگ سہولیات کا نیٹ ورک فراہم کرکے پورے شہر میں ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ صرف شروعات ہے کیونکہ دہلی حکومت اگلے 3 سالوں میں 18,000 چارجنگ پوائنٹس قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس سے دہلی کے شہریوں کے لیے ICE گاڑی کے بجائے الیکٹرک گاڑی کا انتخاب کرنا آسان ہو جائے گا۔ 2024 کے آخر تک دہلی میں خریدی جانے والی ہر 4 نئی گاڑیوں میں سے 1 الیکٹرک گاڑی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.