ETV Bharat / lifestyle

دنیا بھر میں ہر ساتواں نوجوان کسی نہ کسی ذہنی عارضہ کا شکار: یونیسیدف - etv bharat urdu

یونیسیف نے اس حوالہ سے ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے سنگین نفسیاتی اثرات سے بھی خبردار کیا ہے۔

UNICEF
UNICEF
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 12:05 PM IST

Updated : Oct 6, 2021, 2:37 PM IST

اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف کے مطابق دنیا بھر میں دس سے انیس برس تک کی عمر کا ہر ساتواں نوجوان کسی نہ کسی ذہنی عارضے کا شکار ہے۔ اس عمر کے نوجوانوں میں پائے جانے والے نفسیاتی مسائل میں ڈپریشن، خوف اور ذہنی بے چینی نمایاں ہیں۔

یونیسیف نے اس حوالہ سے ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے وبائی مرض کے باعث لگائی گئی پابندیوں کے سنگین نفسیاتی اثرات سے بھی خبردار کیا ہے۔

اس عالمی ادارے نے یہ بھی کہا ہے کہ ایسے نوجوانوں کی مدد کے لیے سہولیات اور ان کے ذہنی مسائل کے علاج کے لیے دستیاب فنڈز کی بہت کمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خود کے ساتھ وقت گزاریں اور تناؤ کو الوداع کہیں

یونیسیدف نے دنیا کے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ نوجوانوں کے ذہنی مسائل تدارک کیلئے کا م کرنا چاہئے۔

(یو این آئی)

Last Updated : Oct 6, 2021, 2:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.