ETV Bharat / lifestyle

سیمسنگ کا نیا فلیگ شپ فون جلد متعارف - ٹیکنالوجی

معروف کمپنی سیمسنگ جلد ہی اپنا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 10 متعارف کرائے گی، اس کے بارے میں مسلسل خبریں سامنے آرہی ہیں۔

سیمسنگ کا نیا فلیگ شپ فون جلد متعارف
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 12:06 PM IST

معروف ادارہ فوربز کے مطابق اب نئی لیک میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ سیمسنگ کا پہلا ایسا فون ہوگا جس میں تیز ترین چارجنگ سپورٹ دی جائے گی۔

قابل ذکر ہےکہ اس وقت گلیکسی ایس 10 فائیو جی میں 25 واٹ وائرڈ چارجنگ سپورٹ دی جارہی ہے جو کسی اور گلیکسی ایس 10 فون میں موجود نہیں۔

گلیکسی نوٹ 10 میں 45 واٹ چارجنگ اسپیڈ دیئے جانے کا امکان ہے جو کہ پہلی بار جنوبی کورین کمپنی کے کسی فون میں دی جائے گی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.