ETV Bharat / lifestyle

کنگنا رناوت کی ٹیم نے 'منی کرنیکا ڈال' کی تصویر شیئر کی - ٹیم کنگنا رناوت

فلم منی کرنیکا میں اداکارہ کنگنا رناوت کے لُک سے متاثر ہوکر 'منی کرنیکا ڈال' بنائی گئی ہے۔

ٹیم کنگنا رناوت نے منیکرنیکا گڑیا کی تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 9:03 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سوشل میڈیا ٹیم نے 2019 کی فلم 'منی کرنیکا: دی کوئین آف جھانسی' میں اداکارہ کے کردار کے بعد ڈیزائن کی گئی گڑیا کی تصویر مداحوں سے شیئر کی۔

ٹیم کنگنا رناوت نے منیکرنیکا گڑیا کی تصویر شیئر کی
ٹیم کنگنا رناوت نے منیکرنیکا گڑیا کی تصویر شیئر کی

فلم میں کنگنا کے لُک سے متاثر ہوکر یہ گڑیا ڈیزائن کی گئی ہے، منی کرنیکا ڈال ساڑی اور روایتی بھارتی زیورات میں ملبوس نظر آرہی ہے۔

ٹویٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے، کنگنا رناوت کی ٹیم نے لکھا: "منی کرنیکا ڈال بچوں کی نئی پسند ہے۔ یہ اچھی بات ہے جب بچے ہمارے ہیروز کے بارے میں سیکھیں گے اور ان کی حب الوطنی اور بہادری سے متاثر ہوں گے۔"

  • #Manikarnika Dolls are the new favourite for children.
    It's nice when kids will learn about our heroes growing up and get inspired with patriotism and bravery. pic.twitter.com/ab8u0uG0Jj

    — Team Kangana Ranaut (@KanganaTeam) July 9, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

منی کرنیکا: کوئین آف جھانسی گذشتہ سال 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں بالی ووڈ کی 33 سالہ اداکارہ کنگنا نے منی کرنیکا کا کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم میں انہوں نے پہلی بار ہدایتکاری بھی کی۔

فلم سے اپنی ہدایتکاری کے آغاز کے بعد کنگنا نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کا نام منی کرنیکا فلمز رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.