ETV Bharat / lifestyle

رشی نے راج کپور اور دلیپ صاحب کی بانڈنگ کو زندہ رکھا: سائرہ بانو - rishi kapoor

بالی ووڈ اداکارہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ رشی کپور نے ان کے شوہر دلیپ کمار اور راج کپور کی بانڈنگ کو ہمیشہ زندہ رکھا۔

رشی نے راج کپور اور دلیپ صاحب کی بانڈنگ کو زندہ رکھا: سائرہ بانو

author img

By

Published : May 2, 2020, 5:12 PM IST

سائرہ بانو نے بالی وڈ میں اپنی بااثر ادکاری سے شائقین کو مسحور کرنے والے رشی کپور کے انتقال پر اظہار غم کیا ہے۔ سائرہ بانو نے دلیپ کمار کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیا ہے۔

انہوں نے لکھا ’’ رشی کپور سے بہت زیادہ پیار ملا ۔ وہ ہمیشہ ایسی چیزیں کرتے جو پیار سے بہت ہی ذاتی ہو جاتی ہیں۔ وہ اپنے پرانے روایتی طریقے سے ہر فیملی فنکشن کا بلاوا بھیجا کرتے۔ رشی کپور ہمیشہ جڑے رہے اور انہوں نے دلیپ کمار اور راج کپور کی بانڈگ کو زندہ رکھا‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.