ETV Bharat / lifestyle

کوہلی اور انوشکا کے گھر لڑکی کی پیدائش: بیٹی کی تصویر نہ لینے درخواست - انوشکا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے گھر 2 دن قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ لیکن بچی کے والدین نے عوام بالخصوص میڈیا نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لڑکی کی فوٹو نہ کھینچیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہماری بیٹی کی تصویر ابھی منظر عام پر لانا نہیں چاہتے۔

کوہلی اور انوشکا کے گھر لڑکی کی پیدائش: بیٹی کی تصویر نہ لینے درخواست

author img

By

Published : Jan 14, 2021, 10:59 AM IST

بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی اور انوشکا کے گھر لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویراٹ کوہلی نے بیٹی کی تصویر نہ لینے کی میڈیا نمائندوں سے اپیل کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے گھر 2 دن قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور ان کی بیٹی کی تصاویر حاصل کرنے میں ہر کوئی سبقت لیجانے کی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے لیکن ممبئی میں کوہلی اور ان کی بیوی نے تصاویر کھینچنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی بیٹی کی تصویر نہ لیں۔

کوہلی اور انوشکا کے گھر لڑکی کی پیدائش: بیٹی کی تصویر نہ لینے درخواست
کوہلی اور انوشکا کے گھر لڑکی کی پیدائش: بیٹی کی تصویر نہ لینے درخواست

انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے پاپارازی کے نام جاری کردہ اپنے ایک بیان میں ان افراد سے اپیل کی ہے کہ آپ تمام کا شکریہ جیسا کہ آپ تمام نے ان برسوں کے دوران ہمارا کافی ساتھ دیا۔ علاوہ ازیں ہم کافی خوش ہیں کہ آپ کے ساتھ یہ یادگار لمحات منائیں۔

بحیثیت والدین ہماری آپ سے ایک سادہ سی درخواست ہے کہ ہم ہماری بیٹی کی تصویر ابھی منظر عام پر لانا نہیں چاہتے تاکہ ہم اس مرحلہ کی پرائویسی کو برقرار رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.