ETV Bharat / lifestyle

'فلمی انڈسٹری میں مذہب کو نہیں دیکھا جاتا' - بالی وڈ اداکار گریش تھاپر

ریاست اترپردیش کا شہر میرٹھ نہ صرف صنعتی کاروبار میں انفرادی شناخت رکھتا ہے، بلکہ اس نے ملک کو بہترین کھلاڑی اور باصلاحیت اداکار دیے ہیں۔

بالی وڈ اداکار گریش تھاپر کے ساتھ ای ٹی وی کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 9:25 PM IST

گریش تھاپر وزیر اعلی سے لے کر کے دھوبی اور چپراسی جیسے سبھی کرداروں نظر آچکے ہیں، جبکہ سیریل کرائم پٹرول میں بھی مرکزی کردار میں نظر آتے ہیں۔

بالی وڈ اداکار گریش تھاپر کے ساتھ ای ٹی وی کی خصوصی بات چیت

انہوں نے بالی وڈ سے شروع ہونے والی مہم'می ٹو' پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سینکڑوں افراد کی زندگیاں خراب ہوگئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر کسی کو سیکولرزم سیکھنا ہے تو وہ بالی وڈ کی انڈسٹری سے سیکھے وہاں کسی کو بھی ہندو مسلم کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا بلکہ مسلم کبھی پنڈت کی کردار میں نظر آتا ہے ہندو کبھی مولوی کی کردار میں نظر آتا ہے'۔

Intro:ریاست اترپردیش کا شہر میرٹھ ناصرف صنعت کاروبار میں انفرادی شناخت حاصل کیا بلکہ ملک کو بہترین کھلاڑیوں بہترین اداکار بھی دیا ہے.

Body:میرٹھ کے رہنے والے گریش تھاپر بولی وڈ کی تقریبا بیس سے زائد فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں انہوں نے ای ٹی وی سے خاص بات چیت میں بالی وڈ کی جدوجہد اور مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا.
انہوں نے بالی وڈ سے اٹھنے والی 'می ٹو' مہم پر سخت تنقید کرتے ہیں یہ کہا کہ اس سے سیکڑوں افراد کی زندگیاں خراب ہو گئی انہوں نے کہا کہ پہلے' شی ٹو' ہوتا ہے اس کے بعد' می ٹو 'ہوتا ہے تالی صرف ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ہے.

انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو سیکولرزم سیکھنا ہے تو وہ بولی وڈ کی انڈسٹری سے سیکھے. وہاں کسی کو بھی ہندو مسلم کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا بلکہ مسلم کبھی پنڈت کی کردار میں نظر آتا ہے ہندو کبھی مولوی کی کردار میں نظر آتا ہے نماز پڑھتا ہے پوجا کرتا ہے یہی سب سے بڑا سیکولرزم ہے.

گریش تھاپر نے کہا کی وزیر اعلی سے لے کر کے دھوبی اور چپراسی جیسے سبھی کردار میں اداکاری کر چکا ہوں. ٹی وی سیریل کرائم پٹرول میں بھی مرکزی کردار میں نظر آتے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.