ETV Bharat / lifestyle

اندور : عید میلاد النبی کے موقع پر شعری نشست کا انعقاد - eid milad un nabi

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر تنظیم انجمن کی جانب سے شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔

عید میلاد النبی کے موقع پر شعری نشست کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 6:34 PM IST

Updated : Oct 31, 2020, 7:57 PM IST

شہر اندور میں ہر برس عید میلادالنبی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

اسلامی کلینڈر کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 کو یہ تہوار منایا جاتا ہے۔

عید میلاد النبی کے موقع پر شعری نشست کا انعقاد

یکم ربیع الاول سے تنظیم انجمن جشن عید میلاد النبی 12ربیع الاول تک تقریر نعت خوانی کا انعقاد کرتی ہے تو وہیں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی 'یوم ولادت' کے موقع پر تیرویں شب کو خاص شعری نشست کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس شعری نشست میں شعراء کرام شرکت کر کلام پیش کرتے ہیں۔

جب کہ 12 ربیع الاول کو اندور شہر میں پیغمبر اسلام کی ولادت کا جشن اہتمام کے ساتھ ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا متنازع بیان

گذشتہ روز ہونے والی اس شعری نشست میں سرفراز نور، رشید شادانی، احمد نثار، نواب حنفی، واحد انصاری، صابر صاحبہ وغیرہ جیسے اہم شعراء اکرام نے شرکت کر کلام پیش کئے۔

Last Updated : Oct 31, 2020, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.