پولیس کے مطابق برفی دیوی کے بیٹے دگمبر اور اس کی بیوی سنجیدہ کو میکے بھیجنے پر جھگڑا ہوا تھا۔
اس کے بعد سنجیدہ کے سسرال میں اس کا بھائی اوتار سنگھ اور چچا آئے اور جھگڑا کرکے فائرنگ کر دی۔
حادثے میں گولی لگنے سے اس کی ساس برفی دیوی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
پولس نے لاش پو سٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے سپرد کردی ہے۔