ETV Bharat / jagte-raho

قیدی کی موت کے بعد احتجاج

جیل میں قیدی کی پر اسرار موت کے بعد مقامی باشندوں نے پرُتشدد مظاہرہ کر تے ہوئے سیالدہ حسن آ باد سیکشن کی ناکہ بندی کردی۔ باراسات اسٹیشن میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

author img

By

Published : May 9, 2019, 6:00 PM IST

جیل میں قیدی کی موت کے بعد پرُتشدد مظاہرہ

مظاہرے کے سبب دوگھنٹوں تک سیالدہ حسن آباد کے درمیان ٹرین سروس ٹھپ رہی جس سے مسافروں کو بڑی دشواروں کا سامنا کرنا پڑا۔
بی جے آر نے جا ئے وقوع پر پہنچ کر حالات کا قابو میں کرنے کے لیے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا جس میں نصف درجن افراد زخمی ہو گئے۔
جی آر پی کے مطابق مظاہرین کو پہلے سمجھا کر ریلوے لائن سے ہٹانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پتھراؤ کرنے لگے ۔ مشتعل ہجوم کو قابو کر نے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔زخمیوں کو باراسات محکمہ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
پولیس کاکہناکہ گوتم منڈل(29 )نامی ایک قیدی کی موت کے بعد اس کے رشتہ داروں نے باشندوں کے ساتھ مل کرپہلے باراسات اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کی اور پھر ریلوے لائن پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
پولیس کے مطابق چند افراد کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.