ETV Bharat / jagte-raho

وارانسی میں وینٹی لیٹر کی چوری - bhu latest news

ریاست اترپر دیش کے شہر وارانسی کی کاشی ہندو یونیورسٹی کے ٹراما سنٹر سے وینٹی لیٹر چوری ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

وارانسی میں وینٹی لیٹر کی چوری
وارانسی میں وینٹی لیٹر کی چوری
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 6:56 PM IST

جس کے بعد پورے شہر میں ہلچل پیدا ہو گئی۔

یونیورسٹی انتظامیہ نے شام کے آخر تک اس پورے معاملے کی اطلاع دی ہے۔

وینٹی لیٹر کی چوری
وینٹی لیٹر کی چوری

کاشی ہندو یونیورسٹی کے ٹراما سینٹر سے وینٹیلیٹر چوری ہونے کی خبر کے حوالے سے ٹراما سنٹر کے انچارج پروفیسر ۔ایس کے گپتا نے اس بارے میں بتایا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ 8 جون 2020 کو ایک شخص خود کو انجینیئر بتاکر او پی ڈی میں داخل ہوا۔

اس نے وہاں موجود نرسنگ اسٹاف کو بتایا کہ وہ پورٹیبل وینٹی لیٹر کی مرمت کرنے کے لئے آیا ہے۔

اس کے بعد وہ وینٹی لیٹر غائب ہوگیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ سے مقدمہ کے اندراج کے لیے لنکا پولیس اسٹیشن کو تحریری معلومات دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بھی تفتیش کی جارہی ہے اور واقعے کے وقت موجود ملازمین اور سکیورٹی گارڈز سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

یہ یونیورسٹی میں چوری کا کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔

اس سے پہلے بھی یہ صندل کے درخت کی چوری ہوچکی ہے ۔

یونیورسٹی کی انتظامیہ اور سکیورٹی پر ایک بار پھر سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.