جس کے بعد اس واردات کی ویڈیو کسی نے ریکارڈ کی اور وہ ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد پولیس نے دونوں ملزمان کی ویڈیو کے ذریعے شناخت کر انھیں گرفتار کیا۔
ان دونوں ملزمین پر ڈیوٹی پرتعینات پولیس والوں سے بدتمیزی کر انہیں مارنے پیٹنے کے جرم میں گامدیوی پولیس تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے اور دونوں ملزمان کو گزشتہ روز کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں کورٹ نے انہیں تین دنوں کی پولیس حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔