ETV Bharat / jagte-raho

ٹک ٹاک کا اسٹار پولیس حراست میں

گریٹر نوئیڈا میں ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے ایک شخص کو بیٹا دو پولیس نے دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

ٹک ٹاک کا اسٹار پولس حراست میں
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 12:08 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:06 PM IST

گریٹر نوئیڈا میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کا نام شاہ رخ خان بتایا جا رہا ہے۔

ملزم ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا رہا ہے اور وہ ٹک ٹاک پر کافی مشہور ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ رخ کے اس وقت 40 ہزار فالورز ہیں۔

مزید پڑھیں : پڑوسی پر جنسی زیادتی کا الزام

ایس پی دیہات رنوجے سنگھ نے بتایا کہ 'بیٹا دو تھانہ انچارج سوجیت اپادھیائے کی ٹیم نے ایک گروہ کا انکشاف کیا ہے۔'

پولیس ٹیم نے ساٹھہ اسلام آباد، ضلع بلندشہر کے شا ہ رخ خان، آصف فیضان اور بہار کے مونگیر کے ساکن مکیش کو گرفتار کیا ہے۔

ملزمان کے قبضہ سے پانچ موبائل، موٹرسائیکلیں اور ساڑھے تین ہزار روپے نقدی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ ڈکیتی گروہ کا سرغنہ ہے۔ وہ دوسرے لڑکوں سے واردات کراتا تھا اور کبھی کبھی خودبھی ان میں شریک ہوتا تھا۔

شاہ رخ سعودی عرب میں بطور ڈرائیور خدمات انجام دے چکے ہیں۔ سعودی عرب میں دوران قیام ہی انھیں ٹک ٹاک کا شوق پیدا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق شاہ رخ گذشتہ چھ مہینوں سے لوٹ مار کی واردات کو انجام دینے گریٹر نوئیڈا میں رہا۔

تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ چاروں ملزمان بیسرکھ،سائٹ فائیو، بیٹا ٹو، سورج پور اور نالج پارک تھانہ علاقہ میںاندھیرے میں راہگیروں سے موبائل اور نقدی لوٹ لیا کرتے تھے۔

مقامی افراد کے مطابق شرپسند گذشتہ چھ ماہ سے اس واقعے کو انجام دے رہے تھے۔

Intro:Tik tok video Star shah rukh Body:ٹک ٹاک کااسٹار،پولس حراست میں
 گریٹر نوئیڈا :
ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے ایک شخص کو بیٹا 2 پولیس نے لوٹ پاٹ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم کا نام شاہ رخ خان بتایا جارہا ہے جو ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا ہے اوراس کااسٹارتصورکیا جاتی ہے ۔جانکاری کے مطابق ، شاہ رخ کے اس وقت 40 ہزار فالورز ہیں۔ایس پی دیہات رنوجے سنگھ نے بتایا کہ بیٹا 2 تھانہ انچارج سوجیت اپادھیائے کی ٹیم نے شاطر شرپسند عناصر کے گروہ کو بے نقاب کیا ہے۔ پولیس ٹیم نے ساٹھہ اسلام آباد، ضلع بلندشہر کا شا ہ رخ خان ،آصف فیضان اور بہار کے منگر کا رہائشی مکیش کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے پانچ موبائل ، موٹرسائیکلیں اور ساڑھے تین ہزار روپے نقدی برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ ڈکیتی گروہ کا سرغنہ ہے۔ وہ دوسرے لڑکوں سے واردات کراتا تھا اور کبھی خودبھی جاتا تھا۔ شاہ رخ سعودی عرب میں بطور ڈرائیور خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ٹک ٹاک کاشوق سعودی عرب میں ہی پیدا ہوا۔ پولیس کے مطابق شاہ رخ گذشتہ 6 مہینوں سے لوٹ مار کی واردات کو انجام دینے گریٹر نوئیڈا آرہا تھا۔تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ چاروں ملزمان بیسرکھ ،سائٹ فائیو ، بیٹا ٹو ، سورج پور اور نالج پارک تھانہ علاقہ میںاندھیرے میں راہگیروں سے موبائل اور نقدی لوٹ لیا کرتے تھے۔ شرپسند گذشتہ چھ ماہ سے اس واقعے کو انجام دے رہے تھے۔Conclusion:Tik tok video Star arrested
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.