ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثات میں تین ہلاک - youth died in road accident

ریاست بہار کے ضلع کھگڑیا میں مختلف تھانہ علاقوں میں سڑک حادثات میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

سڑک حادثات میں تین نوجوانوں کی موت
سڑک حادثات میں تین نوجوانوں کی موت
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 7:37 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے الولی تھانہ علاقہ ے دھوبی گھاٹ کے نزدیک کل شام تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں موٹر سائیکل سوار دونوں نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

متوفیوں کی شناخت اسی تھانہ علاقہ کے ایٹروا گاﺅں باشندہ گریش اور بڈھواہری پور گاﺅں باشندہ دنکر یادو کے طور پر کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے مانسی تھانہ علاقہ میں چکتی گاﺅں کے نزدیک کل شام نشے میں دھت موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ریلوے گار ڈ ر میں ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں نوجوان کی موت ہو گئی۔ متوفی کی شناخت چکتی گاﺅں باشندہ منیش کے طور پر کی گئی ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.