ETV Bharat / jagte-raho

نیل گائے کا شکار کرنے والے تین افراد گرفتار - nilgai hunter

ریاست بہار کے  ضلع کیمور میں محکمہ جنگلات کی جانب سے تین ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جو نیل گائے کا شکار کیا تھا۔

Three Nilgai hunter arrested in kaimur
نیل گاۓ کا شکار کرنے والے تین افراد گرفتار
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 1:20 PM IST

یہ واقعہ کیمور ضلع کے چین پور بلاک کے جنگلٕی علاقہ میں نیل گاۓ کا شکار کرنے والے تین شخص کو پولس نے گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

نیل گاۓ کا شکار کرنے والے تین افراد گرفتار

گرفتار شدہ تینوں افراد دو چین پور کے باشندہ ہیں۔ایک موہنیاں تھانہ حلقہ کا بتایا جاتا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق چین پور باشندہ افضل خان ولد اشتیاق خان، سردار خان ولد چھوٹن خان اور موہنیاں تھانہ حلقہ کے جیتا پور موضع شیخ ماہتاب ولد افسر شیخ کے زریعہ گذشتہ دنوں مجھیاٶں موضع کے پاس نیل گاۓ کو گولیوں سے مار کر چھلنی کر دیا تھا۔

اس کے بعد وہ فرار ہو گۓ تھے۔

نیل گاۓ کے شکار کی اطلاع مجھیاٶں محکمہ جنگلات کے ہوم گارڈ کے زریعہ اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کے اعلی افسر کو دی گئی تھی کہ کچھ لوگ نیل گاۓ پر گولی باری شکار کی غرض سے کر رہے ہیں۔

اس کی اطلاع ملنے پر جب تک محکمہ جنگل کے افسر فورس کے ساتھ موقع پر پہونچتے تب تک شکاریوں نے نیل گاۓ کا شکار کر ایک پہاڑی کےپاس اس کا چمڑا ہٹا رہے تھے۔

تبھی موقع پر پہنچی فورس نے گھیرا بندی کر مذکورہ تینوں شکاریوں کو رنگے ہاتھ گرفتار کر لیا۔

اس بیچ موقع سے پہاڑی کا فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ دیگر شکاری فرار ہو گۓ۔

محکمہ جنگل کی ٹیم نے گرفتار شدہ تینوں افراد کو گنگو ڈیہ کے راستہ بھبھوا لا کر پہلے ان پر جنگل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا پھر انہیں جیل بھیج دیا۔

ساتھ ہی ساتھ ضبط جانور کو پوسٹ مارٹم کے بعد زمین دوز کر دیا۔

محکمہ جنگل کے افسر وکاس نے بتایا کی گرفتار اشتیاق خان۔افضل خان اور شیخ ماہتاب کو جنگل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر جیل بھیج دیاگیا ہے۔

ساتھ ہی موقع سے فرار دیگر لوگوں کی گرفتاری کے لۓ چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔

ان پر بھی مقدمہ درج کیا جاٸیگا۔ یہاں یہ بتا دیں کی کیمور ضلع کا جنگلی علاقہ 8906 ہیکٹر میں پھیلا ہوا ہے۔اس علاقہ میں کسی بھی طرح کے شکار پر پابندی ہے۔
یہ علاقہ محکمہ جنگلات کے تحت آتا ہے۔

Intro:نیل گاۓ کا شکار۔تین گۓ جیل

کیمور کے ون سنچوری ایریا میں نیل گاۓ کا شکارکر چمڑا جسم سے ہٹا رہے تین شکاریوں کو پولس نے رنگے ہاتھ گرفتار کر جیل رسید کر دیا۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے چین پور بلاک کے جنگلٕی علاقہ میں نیل گاۓ کا شکار کرنے والے تین شخص کو پولس نے گرفتار کر جیل بھیج دیا۔گرفتار تینوں شخص میں دو چین پور کے ہی باشندہ ہیں۔ایک موہنیاں تھانہ حلقہ کا بتایا جاتا ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق چین پور باشندہ افضل خان ولد اشتیاق خان۔سردار خان ولد چھوٹن خان اور موہنیاں تھانہ حلقہ کے جیتا پور موضع شیخ ماہتاب ولد افسر شیخ کے زریعہ پچھلے دنوں مجھیاٶں موضع کے پاس نیل گاۓ کو گولیوں سے مار کر چھلنی کر دیا تھا۔اس کے بعد فرار ہو گۓ تھے۔نیل گاۓ کے شکار کی اطلاع مجھیاٶں جنگل رینج کے ہوم گارڈ کے زریعہ اسکی اطلاع محکمہ جنگلات کے اعلی افسر کو دی گٸ۔ کے کچھ لوگ نیل گاۓ پر گولی باری شکار کی غرض سے کر رہے ہیں۔ اسکی اطلاع ملنے پر جب تک محکمہ جنگل کے افسر فورس کے ساتھ موقع پر پہونچتے تب تک شکاریوں نے نیل گاۓ کا شکار کر ایک پہاڑی کےپاس اس کا چمڑا ہٹا رہے تھے۔ تبھی موقع پر پہونچی فورس نے گھیرا بندی کر مذکورہ تینوں شکاریوں کو رنگے ہاتھ گرفتار کر لیا۔اس بیچ موقع سے پہاڑی کا فاٸدہ اٹھاتے ہوۓ دیگر شکاری فرار ہو گۓ۔ محکمہ جنگل کی فورس نے گرفتار تینوں کو گنگو ڈیہ کے راستہ بھبھوا لا کر پہلے ان پر جنگل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا پھر انہیں جیل رسید کر دیا۔ ساتھ ضبط جانور کو پوسٹ مارٹم کے بعد زمین دوز کر دیا۔ محکمہ جنگل کے افسر وکاس اہیلوات نے بتایا کی گرفتار اشتیاق خان۔افضل خان اور شیخ ماہتاب کو جنگل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر جیل بھیج دیاگیا ہے۔ ساتھ ہی موقع سے فرار دیگر لوگوں کی گرفتاری کے لۓ چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔ان پر بھی مقدمہ درج کیا جاٸیگا۔ یہاں یہ بتا دیں کی کیمور ضلع کا جنگلی علاقہ 8906 ہیکٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ان ہکٹر علاقہ میں کسی بھی طرح کے شکار پر پابندی ہے۔یہ علاقہ ون سینچری کے تحت آتا ہے۔

باٸٹ۔۔ جنگل افسر کیمور۔وکاس اہیلواتBody:تین لوگ گرفتارConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.