ETV Bharat / jagte-raho

چوری کی واردات کیمرے میں قید - دارالحکومت دہلی

دار الحکومت دہلی کے وویک وہار علاقے میں ایک سوٹ بوٹ پہنے شخص نے بائیک چوری کرلی۔چوری کا پورا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ہے۔

ویڈیو میں قید ہوا بائیک چوری کرتے ہوا چور
author img

By

Published : Sep 15, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:15 PM IST

پولیس سی سی ٹی وی کمیرے میں قید ویڈیو کے مطابق تحقیقات کررہی ہے۔

یہ معاملہ جوالا نگر علاقے میں واقع ہوا۔ستیش نامی ایک شخص اپنے خاندان کے ساتھ یہی رہتے ہیں۔وہ اپنی بائیک کو گھر کے سامنے والی گلی میں کھڑی کرتے تھے۔جب صبح وہ کام میں جانے کے لیے اپنے بائیک کے پاس پہنچے تو بائیک غائب تھی۔

ویڈیو میں قید ہوا بائیک چوری کرتے ہوا چور

ستیش نے اپنے اطراف کی گلیوں میں اپنے بائیک کو تلاش کیا، لیکن ان کی بائیک نہیں ملی۔جس کے بعد انہوں نےسی سی ٹی وی میں قید ہوئی ویڈیو کو دیکھا۔

ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ ایک سفید رنگ کا پینٹ اور شرٹ پہنا شخص بائیک کے پاس پہنچتا ہے اور محض چند سکینڈ میں اپاچے بائیک کو لے کر فرار ہوجاتا ہے۔

پولیس نے ستیش کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے چور کی تلاش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.