ETV Bharat / jagte-raho

ٹیچر کے گھر سے لاکھوں روپے کی چوری - ریاست بہار

ریاست بہار کے ضلع ویشالی کے قادر پور گاﺅں میں چور سبکدوش ٹیچر کے گھر سے چھ لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے۔

چور ٹیچر کے گھر سے چھ لاکھ روپئے لیکر رفو چکر
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 6:21 PM IST

پولیس نے بتایا کہ چوروں نے کل دیر رات قادر پور گاﺅں کے باشندہ اور سبکدوش ٹیچر وشوناتھ سنگھ کے گھر میں چوروں نے زیورات سمیت چھ لاکھ روپے کے سامان کی چوری کرلی ۔
چوروں نے یہ کام تب انجام دیا جب گھر کے افرادا چھت پر سورہے تھے ۔انہوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی ۔
اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.