دھرور گاوں سے تعلق رکھنے والی نویں جماعت کی طالبہ گائیری کے طورپر شناخت کی گئی ہے۔
اس کو اس کی دادی نے ماں کی موت کے بعد اقامتی اسکول میں داخل کروایاتھا۔مذکورہ لڑکی کی سہیلیوں نے کمرہ کا دروازہ کھٹکھٹایا تاہم اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔
اس کو صبح جگانے کے لئے دروازہ کھٹکھٹیایاجارہا تھا کہ اسی دوران لڑکیوں نے اس بات کی شکایت وارڈن سے کی۔
بعدازاں کسی طرح دروازہ کھولتے ہوئے لڑکی کو اسپتال منتقل کیاگیا تاہم ڈاکٹرس نے اس کو مردہ قرار دیا۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے وقار آباد کے اسپتال منتقل کیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔