ETV Bharat / jagte-raho

سبکدوش فوجی پر قاتلانہ حملہ - retired soldier's attck by murderous in morning walk, Pratapgarh, UP

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کوتوالی نگر میں گذشتہ روز سبکدوش فوجی افسر صبح ٹہلنے کے لیے باہر نکلے تھے کہ اچانک سے نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی جس کے سبب وہ شدید طور پر وہ زخمی ہو گئے۔

سبکدوش فوجی پر قاتلانہ حملہ
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 3:00 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:26 AM IST

وہیں اس واقعہ سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔
اس معاملے میں پولیس نے بتایا کہ ریٹائرڈ میجر رویندر تیواری کرنپور گاؤں کا باشندہ ہے۔ حالانکہ وہ روز صبح مارننگ والک کرتے ہیں کبھی اس طرح کا ان کے ساتھ ایسا حملہ نہیں ہوا ہے۔اسی سلسلے میں پولیس نے مزید کہا کہ فوجی افسر کونازک حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔وہیں ڈاکٹروں نے انہیں پریاگ راج ریفر کردیا۔
پولیس نے اس معاملے کو درج کر کے حملہ آوروں کو تلاش کررہی ہے۔وہیں اس حملے کے پیچھے کسی کی شازش اس کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے، پولیس نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ حملہ آور جلد گرفت میں ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.