ETV Bharat / jagte-raho

جونپور جیل سے قیدی فرار

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور انتظامیہ نے اتوار کی رات ایک قیدی کے فرار ہونے کے بعد سیکورٹی وجوہات سے پنچہٹیا واقع عارضی جیل کو بند کردیا ہے۔

جونپور جیل سے قیدی فرار
جونپور جیل سے قیدی فرار
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 7:26 PM IST

انچارج جیل سپرنٹنڈنٹ راج کمار نے منگل کو یہاں بتایا کہ اتوار کی رات پھر ایک قیدی کے فرار ہونے کے بعد سکیورٹی وجوہات سے ڈسٹرکٹ مجسٹریت دنیش کمار سنگھ کے حکم پر پنچہٹیا واقع عارضی جیل کو بند کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عارضی جیل میں بند 166قیدیوں میں سے 11کو قانونی عمل پورا ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔

جب کہ بقیہ 155 کو ضلع جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع جیل میں قید کل قیدیوں کی تعداد 1374 ہوگئی ہے جب کہ یہاں قیدیوں کے رہنے کی اہلیت صرف 320کی ہے۔

ایسے میں کورونا سے قیدیوں کو بچانے کا سخت چیلنج ہوگا۔

اس کے لئے اور پختہ انتظام کرنے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عارضی جیل بند کر کے وہاں کے قیدیوں کو ضلع جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ایسے میں کورونا انفیکشن کو دیکھتے ہوئے ضلع جیل میں بچاؤکے مکمل انتظام کئے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:'میری موت کا کوئی ذمہ دار نہیں ہے'

قیدیوں کو یوگا کرانے کے ساتھ ہی پینے کے لئے کاڑھا دیا جارہا ہے۔

روزانہ پورے احاطے کو سینٹائز بھی کرایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.