ETV Bharat / jagte-raho

اجمیر: منشیات فروش گرفتار - Ramender Singh, CI, Dargah Police Station, Ajmer

پولیس ایس پی کنور راشٹردیپ کے حکم پر چلائی جارہی منشیات کے خلاف مہم میں ملزم خلیق احمد کو گرفتار کیا ہے۔

رامندر سنگھ، سی آئی، درگاہ پولیس اسٹیشن ، اجمیر

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 11:58 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں منشیات کے خلاف چل رہی مہم کے تحت درگاہ پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار کو گرفتار کیا ہے۔

اجمیر: منشیات فروش گرفتار

پولیس کے مطابق شیشہ خان علاقہ میں مقامی دکاندار پر معصوم بچوں کے درمیان منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے۔

منشیات کے خلاف مہم کے تحت نشا آور کیمیکل کے ذریعے خانہ بدوش بچوں کے درمیان نشا آور اشیا فروخت کرنے کے الزام میں خلیق احمد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ درگاہ علاقے میں خانہ بدوشوں بچوں کو اس کیمیکل کو سونگھنے کا نشہ لگا ہوا ہے۔

اس علاقے میں تقریبا دو سو سے زیادہ بچے اس نشے کی عادت کا شکار ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:گہلوت نے زرعی قانون کے خلاف گورنر کو میمورنڈم سونپا

اس کی وجہ سے ان کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

پولیس کی اس مہم سے بچوں کی زندگی اور نشہ کی عادت سے انھیں دور رکھا جاسکتا ہے، علاقے میں پولیس کی اس مہم سے مقامی لوگ بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.