ETV Bharat / jagte-raho

والدین کی بیٹی پر فائرنگ - غیرت کے نام پر قتل

ریاست اترپردیش کے ایٹہ ملاون علاقے میں ایک لڑکی کو اس کے والدین اور ماما نے قتل کے ارادے سے گولی مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔

ماں باپ نے اپنے ہی بیٹی کو گولی ماری
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 2:51 PM IST

پولیس نے بتایا کہ منگل کے شام کو 18 سالہ لڑکی نشا کو اس کے والد افروز ، والدہ نور جہاں اور ماما نے اسے ویران جگہ لے گئے اور اسے گولی ماردی۔گولی لڑکی کے گلے پر لگی ۔لڑکی ملاون سکیٹ روڈ پر زخمی حالت میں ملی۔
متاثرہ لڑکی کو علی گڑھ میڈیکل کالج کے لیے ریفر کیاگیا ہے۔
لڑکی نے اپنا بیان مجسٹریٹ کے سامنے درج کرایا۔
اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ آنر کلنگ کا ہوسکتا ہے۔فی الحال پولیس نے والدین اور ماما کے اوپر قتل کا معاملہ درج کیا ہے۔
پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.