ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہرمیں خستہ حال سڑک کی وجہ سے ایک موٹر سائکل سوار ہلاک ہوگیا۔

سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:21 PM IST

کلیان میں پتری پل کو بند کر اس کی تعمیراتی کام کی وجہ سے سڑکیں خستہ حال ہوگئیں ہیں۔

اس علاقے میں برابر سڑک حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

اس شاہراہ پر ہونے والے سڑک حادثہ میں ایک مالبردار ٹرک کی زد میں آنے سے ایک موٹر سائیکل سوار کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی جب کہ ایک شدید طور سے زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک

واضح ہوکہ کلیان شہر کے برطانوی دور کے 104 برس پرانے پتری پل کے انتظامیہ نے بند کرکے اس کی جگہ پر دوسرے پل کا شروع کیا جس کی وجہ سے شہر میں مسلسل ٹریفک جام لگا رہتا ہے۔

اسی جام کے سبب کلیان شہر کی طرف جانے والے ایک مالبردار ٹرک نے دو موٹر سائیکل کو ٹکر مار دیا۔

اس حادثہ میں ارون مہاجن نامی شخص کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی ولاس ریلیکر نامی شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا جسے مقامی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

کلیان پتری پل بند ہونے اور گڈھوں کے سبب صبح سے شام تک اس شاہراہ پر ٹریفک کا ازدہام ہوتا ہے اور آئے دن اس طرح کے جان لیوا حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

Intro:ممبئی : گڑھے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل کلیان شہر کے پتری پل کو بند کر اسکی تعمیراتی کام اور سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے شہر میں ٹریفک نظام درہم برہم رہتا ہے. اور آئے دن حادثہ ہوتے رہتے ہیں. اس شاہراہ پر ہونے والے سڑک حادثہ میں ایک مالبردار ٹرک کی ذد میں آنے سے ایک موٹر سائیکل سوار کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک شدید طور سے زخمی ہوگیا جو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے.

واضح ہوکہ کلیان شہر کے برطانوی دور کے 104 برس پرانے پتری پل کے انتظامیہ نے بند کرکے اسکی جگہ پر دوسرے پل کا شروع کیا جسکی وجہ سے شہر میں مسلسل ٹریفک جام لگا رہتا ہے.
اسی جام اور گڑھے کے سبب کلیان شہر کی طرف جانے والے ایک مالبردار ٹرک نے دو موٹر سائیکل کو ٹکر مار دیا. اس حادثہ میں ارون مہاجن نامی شخص کی جائے حادثہ پر موت ہوگئی ولاس ریلیکر نامی شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا جسے مقامی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے. کلیان پتری پل بند ہونے اور گڑھوں کے سبب صبح سے لیکر شام تک اس شاہراہ پر ٹریفک کا ازدہام ہوتا ہے. اور آئے دن اس طرح کے جان لیوا حادثات ہوتے رہتے ہیں. مگر مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی : گڑھے کے سبب موٹر سائیکل سوار ہلاک Conclusion:ممبئی : گڑھے کے سبب موٹر سائیکل سوار ہلاک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.