ETV Bharat / jagte-raho

غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک گرفتار - خصوصی انفورسمنٹ مہم

دیوالی کے پیش نظر غیر قانونی شراب کی روک تھام کے لیے نوئیڈا پولیس کی اسپیشل ٹیم نے بڑی تعداد میں شراب کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

liqour
liqour
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 4:21 PM IST

دیوالی کے موقع پر غیر قانونی شراب کی فروخت اور نقل و حمل کی روک تھام کے لیے 'خصوصی انفورسمنٹ مہم' کے تحت پولیس اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیم غیر قانونی شراب ضبط کی ہے۔

غیر قانونی شراب برآمد

تفصیلات کے مطابق اسپیشل ٹیم نے چوٹ پور گاؤں کے چھجارسی کالونی کے مکان پر چھاپہ مار کر 14 کارٹون غیر قانونی شراب برآمد کر کے ایک شخص کو گرفت میں لیا ہے۔

پولیس نے ملزم کے خلاف ایکسائز ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن فیس 3 نوئیڈا گوتم بودھ نگر میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے کہا کہ غیر قانونی شراب کی فروخت پر روک لگانے کے لئے اس طرح کی مہم چلائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.