ETV Bharat / jagte-raho

بھیونڈی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل - mumbai bhiwandi news

ریاست مہاراشٹرکے شہر بھیونڈی کے مہاڈا کالونی میں ایک شوہر نے اپنے بیوی کو ناجائز تعلقات کے شبہے میں قتل کردیا۔

پولیس تحویل میں ملزم شوہر
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:06 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بھیونڈی کے مہاڈا کالونی علاقے سے تعلق رکھنے والے عالم انصاری (24) اپنی بیوی نازیہ انصاری (22) کے ساتھ ایک مکان میں رہتے تھے۔ عالم انصاری کو شبہ تھا کہ اس کے بڑے بھائی اور اس کی بیوی کے درمیان ناجائز تعلقات ہیں۔ جس پر وہ کافی بدظن تھے۔

پولیس تحویل میں ملزم شوہر

پولیس کے مطابق عالم انصاری صبح کام پر نکل جاتے تھے۔ لیکن ان کے بڑے بھائی گھر میں ہی رہتے تھے۔ اس طرح جب انہیں اپنے بڑے بھائی اور اپنی بیوی نازیہ کے درمیان ناجائز تعلقات کا یقین ہو گیا تو انہوں نے بیوی نازیہ پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کیا اور بری طرح زخمی کر دیا۔ جسے علاج کے لیے اندرا گاندھی میموریل ہسپتال میں داخل کرایاگیا، جہاں ان کی موت ہوگئی۔

نظام پورہ پولیس نے شوہر عالم انصاری کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم شوہر کو پولیس تحویل میں بھیج دیا ہے۔

Intro:بھیونڈی:شوہر کے ہاتھوں بیوی کا بہیمانہ قتل

Body:بھیونڈی:شوہر کے ہاتھوں بیوی کا بہیمانہ قتل

Conclusion:بھیونڈی:شوہر کے ہاتھوں بیوی کا بہیمانہ قتل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.