پولیس نے آج بتایا کہ بدمعاشوں نے آسام روڈ چوک پر دکاندار سنجے چورسیا کو گزشتہ دیر شام چاقو مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ زخمی دکاندار کو علاج کے لئے کھگڑیا صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دیر رات اس کی موت ہو گئی ۔
اطلاع کے مطابق سنجے فرضی طریقے سے انشورنس ٹیکس کی رقم غبن کرنے میں معاملے میں پہلے جیل جا چکا تھا ۔ اس پر چار ماہ پہلے بھی کچھ بدمعاشوں نے گولیاں چلائی تھی جس میں وہ بال بال بچ گیا تھا ۔
وہیں پولیس اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔
کھگڑیا میں موبائل دوکاندار کا چاقو مار کر قتل - کھگڑیا میں چاقو مار کر قتل
ریاست بہار میں ضلع کھگڑیا کے مهیش کھونٹ تھانہ علاقے میں بدمعاشوں نے ایک موبائل فون دوکاندار کا چا قو مار کر قتل کر دیا۔
پولیس نے آج بتایا کہ بدمعاشوں نے آسام روڈ چوک پر دکاندار سنجے چورسیا کو گزشتہ دیر شام چاقو مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ زخمی دکاندار کو علاج کے لئے کھگڑیا صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دیر رات اس کی موت ہو گئی ۔
اطلاع کے مطابق سنجے فرضی طریقے سے انشورنس ٹیکس کی رقم غبن کرنے میں معاملے میں پہلے جیل جا چکا تھا ۔ اس پر چار ماہ پہلے بھی کچھ بدمعاشوں نے گولیاں چلائی تھی جس میں وہ بال بال بچ گیا تھا ۔
وہیں پولیس اس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔
OthersPosted at: Feb 4 2020 6:31PM
کھگڑیا میں موبائل دوکاندار کا چاقو مار کر قتل
کھگڑیا، 4 فروری ( یواین آئی) بہار میں ضلع کھگڑیا کے مهیش کھونٹ تھانہ علاقے میں بدمعاشوں نے ایک موبائل فون دوکاندار کا چا قو مار کر قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بدمعاشوں نے آسام روڈ چوک پر دکاندار سنجے چورسیا کو گزشتہ دیر شام چاقو مار کر شدید زخمی کر دیا ۔ زخمی دکاندار کو علاج کے لئے کھگڑیا صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دیر رات اس کی موت ہو گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ سنجے فرضی طریقے سے انشورنس ٹیکس کی رقم غبن کرنے میں معاملے میں پہلے جیل جا چکا تھا ۔ اس پر چار ماہ پہلے بھی کچھ بدمعاشوں نے گولیاں چلائی تھی جس میں وہ بال بال بچ گیا تھا ۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے۔
یواین آئی ۔ ک ج
Conclusion: