ETV Bharat / jagte-raho

موبائیل چوری کرنے والا شاطر چور گرفتار - جرائم کی خبر

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ سول لائن میں اے ایس پی کلدیپ کمار نے ایک شاطر موبائل چور کی گرفتاری کا خلاصہ کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:25 PM IST

مرادآباد کے محلہ چکر کی َملَک کے رہنے والے محمد یحییٰ ولد محمد عارف نامی ایک ملزم کو تقریبا آدھا درجن موبائیل چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

موبائیل چوری کرنے والا شاطر چور گرفتار

گرفتار کیے گئے ملزم کے پاس سے چھ اینڈرائیڈ موبائل فون جن کی قیمت تقریبا 80 ہزار تا ایک لاکھ روپئے تک بتائی جارہی ہے، برآمد کیے گئے ہیں۔

ملزم کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ چوری کے موبائلوں کو یہ کہہ کر لوگوں کو فروخت کیا کرتا تھا کہ اس نے یہ موبائل کہیں سے خریدے ہیں، برآمد کیے گئے موبائیل میں سیم سنگ، نوکیا اور اوپپو جیسی نامور کمپنیوں کے موبائل شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.