ETV Bharat / jagte-raho

'ماموں- ممانی نے ہی بھانجے کا قتل کیا تھا'

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے بیڑورا گاؤں میں پولیس نے سکبدوش داروغہ کے فارم ہاؤس سے ملی لاش پر تحقیقات پوری کرلی ہے۔

ماما-مامی نے ملکر بھانجے کا کیا تھا قتل
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 10:50 PM IST

Updated : Jun 29, 2019, 10:56 PM IST

پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کو اسکے ماموں اور ممانی نے ہی قتل کیا تھا اور اس کی لاش فارم ہاؤس میں چھپا دی تھی۔

پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ماما-مامی نے ملکر بھانجے کا کیا تھا قتل

واضح رہے کہ 27 جون کو داروغہ کنہیالال دکشت کے فارم ہاؤس سےلاش برآمد کی گئی تھی۔لاش کی شناخت رائے بریلی کے رام ملن کے طور پر ہوئی ۔

تحقیات کے مطابق رام اپنے ماموں چھوٹے لال کے ہی گھر میں رہ رہا تھا اور اس کی اپنی ممانی کلاوتی سے ناجائز تعلقات تھے۔ چھوٹے لال کو اس بات کا پتہ چل گیا اور اپنی بیوی کلاوتی کے ساتھ مل کر رام کو لاٹھی اور ہتھوڑے سے پیٹ کر قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے بےڑورا گاؤں میں سبک دوش داروغہ کے فارم ہاوس میں قتل کر پھینکی گئی لاش کے معاملے کا پولس نے انکشاف کر دیا ہے۔ مقتول کو اس کے ماما اور مامی نے مار کر اس کی لاش فارم ہاؤس میں چھپا دیا تھا۔ پولس نے دونوں کو گرفتار کر لایا ہے اور اعلی قتل وغیرہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

Body:دراصل 27 جون کو لونی کٹرہ تھانہ حلقہ کے بےڑورا گاؤں میں سبک دوش داروغہ کنہیا لال دکشت کے فارم ہاؤس میں ایک لاش ملی تھی۔ بعد میں لاش کی شناخت رائے بریلی کے رام ملن کے طور پر ہوئی تھی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ رام ایک برس سے اپنے ماما بے ڑورا کے ہی چھوٹے لال عرف ننہو کے گھر رہ رہا تھا اور اس کے اپنی مامی کلاوتی سے ناجائز تعلقات تھے۔ چھوٹے لال کو اس بات کا پتا چل گیا تھا۔ جس کی وجہ سے گھر میں خانہ جنگی ہوتی تھی۔ چھوٹے لال نے کسی طرح کلاوتی کو اعتماد میں لیکر رام ملن کے قتل کے لئے تیار کر لیا۔ بعد میں دونوں نے مل کر رام ملن کو لاٹھی اور ہتھوڑے سے پیٹ کر قتل دیا۔ تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ مقتول کلاوتی کو مارتا بھی تھا۔ دونوں نے اپنے گناہ کا اقبال بھی کر لیا ہے۔
بائیٹ اشوک کمار شرما، اے ایس پی ساؤتھ

Conclusion:
Last Updated : Jun 29, 2019, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.