ETV Bharat / jagte-raho

جنسی زیادتی کے ملزمین کو عمر قید - kishanganj lifetime imprisonment news

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں ضلع عدالت نے اجتماعی جنسی زیادتی کے تمام قصواروں کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 11:31 PM IST

باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے کیس میں آج ضلع عدالت نے تمام قصوروارں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت سے نکلتے ہی متاثرہ نے کہا کہ 'عدالت سے ہمیں انصاف ملا ہے۔'

واضح رہے کہ آج سے ٹھیک سات مہینے قبل رات میں سات لوگوں نے غریب باپ کو یرغمال بنا کر ان کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادی کی تھی۔

جنسی زیادتی کے قصواروں کو عمر قید

متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے قانونی لڑائی لڑنے والے دلنواز احمد نے پولیس کپتان کمار آشش کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم، رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید اور عوام کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے شروع سے آخر تک متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے ہر طرح کی مدد کی۔

وہیں رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے متاثرہ کے حوصلے اور جذبے کو سلام کیا۔

انہوں نے کہا کہ 'اس فیصلے سے ملزمین کو سبق ملے گا۔ عدالت کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔ آئندہ کوئی بھی منچلا کسی لڑکی کو چھیڑنے یا اس کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے سے پہلے کئی بار سوچے گا'۔

Intro:Visual Body:Visual Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.