ETV Bharat / jagte-raho

کیمور: موٹر سائیکل چور گرفتار - کیمور

ریاست بہار کی کیمور پولس نے ادھورا تھانہ علاقہ کے جنگل میں بسے گاٶں سے ایک ہفتہ قبل موٹر ساٸیکل کی چوری کے معاملے میں دو افراد کو موٹر ساٸیکل سمیت گرفتار کر نے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

crime
crime
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:35 PM IST

گرفتار دونوں بدمعاش اتر پردیش کے چندولی ضلع کے دھانا پور تھانہ کے امرا گاٶں کے ساکن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ادھورا تھانہ کے لوہرا گاٶ ں کے پاس سے دو نا معلوم افراد نے ایک موٹر ساٸیکل چوری کی تھی۔ جس کی ایف آئی آر ادھورا تھانہ میں درج کرائی گئی تھی۔

اس بابت ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی ایف آئی آر کے بعد ادھورا ۔چین پور تھانہ افسر کے علاوہ ڈی آئی او کی ٹیم کے ذریعہ ایک ٹیم تشکیل دے کر گرفتاری کی کاروائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.