ETV Bharat / jagte-raho

بڈگام: منشیات فروش گرفتار - نشہ آور ادویات

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم کے تحت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نشہ آور ادویات ضبط کی ہے۔

drug pedlers arrested
drug pedlers arrested
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 4:50 AM IST

بڈگام پولیس نے ناکہ چیکنگ پوائنٹ موہن پورہ اومپورہ پر ایک ماروتی کر تلاشی لی اور اس دوران گاڑی میں سوار افراد سے پوچھ گچھ کرنے پر ان کے قبضے سے نشہ آور سیرپ کی 24 بوتلیں اور بڑی تعداد میں نشے کی گولیاں برآمد کی۔

گرفتار شدہ منشیات فروشوں کی شناخت عمر غضنفر لون ولد عبدالغفار لون (ہمہامہ) اور عاقب احمد وانی ولد غلام حسن وانی(موہن پورہ اومپورہ) کے طور پر ہوءی ہے۔

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن، بڈگام میں ایف آئی آر درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.