ETV Bharat / jagte-raho

جے پور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار - فیس بک پر مداحوں کی تعداد میں اضافے

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آمیر تھانہ علاقے میں پولیس نے سنسی خیز قتل کا انکشاف کرتے ہوئے ملزم شوہر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

jaipur husband brutally killed his wife
جے پور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:36 PM IST

اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کے فیس بک پر مداحوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے بیوی سے خفا تھا، دونوں کے درمیان متعدد بار طلاق تک کی نوبت آئی۔ راجستھان کے امیر تھانہ علاقے میں خون سے لتھ پتھ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے 5 گھنٹے کے اندر ہی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قاتل کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔

جے پور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
اطلاعات کے مطابق بیوی کی شوسل میڈیا پر فوٹو اور ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ ہی مداحوں کی تعداد میں اضافہ خاتون کی موت کی وجہ بنی۔

پولیس نے قتل کے الزام میں خاتون کے شوہر عیاض احمد کو گرفتار کیا ہے۔ اس پورے معاملے کو لے کر پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے پریس کانفرنس کرکے معاملہ حل کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دو برس قبل عیاض کی ریشمہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی اس قلیل مدت میں دو سے تین بار طلاق کی نوبت بھی آئی۔ افسران نے قتل کے تعلق سے بتایا ملزم شوہر نے پہلے اسے شراب پلائی اس کے بعد واردات کو انجام دیا۔

Intro:پولیس نے محض 5 گھنٹے میں ہی کیا پورے معاملے کا خلاصہ

Body:جےپور.بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آمیر کے کنڈا گاؤ کے قریب علاقے میں آج پیر کے روز صبح ہوئے قتل کا پردہ فاش کردیا ہے.. پولیس نے محض 5 گھنٹے میں ہی اس پورے معاملے کے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے.. اس پورے معاملے کو لے کر پولیس کے اعلیٰ افسران کی جانب سے پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا.. اس کانفرنس میں پولیس کے اعلیٰ افسران کا کہنا تھا کہ آج صبح آمےر علاقے میں ایک خاتون کا قتل ہوا تھا جس کا قتل اس کے شوہر نے ہی کیا ہے.. انہوں نے بتایا کہ خاتون کے شوہر ایاز احمد کو بھی پولیس کی خاص ٹیم کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دو برس قبل ایاز کی ریشمہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی اور دو سال میں ہی دو سے تین بار انکے طلاق کی نوبت بھی سامنے آگئی۔ افسران نے بتایا کی ریشمہ کو پہلے اس کے شوہر نے شراب پلائی اور اس کے بعد اس پوری واردات کو انجام دیا.. انہوں نے بتایا کی ریشمہ کی فیس بک آئی ڈی سے ہی یہ پتہ چل جائے گا کہ اس کا شوہر اس کا قتل کیوں کرنا چاہتا تھا.. افسران کے مطابق جو خواتین کی نعش صوبے دہلی روڈ ملی تھی وہ جےپور کے جےسنگھ پورا علاقہ کی رہنے والی ریشمہ کی تھی۔۔ پولیس کی جانب سے اس کو کورٹ میں حاضر کیا جائے گا اور آگے کی کارروائی کو انجام دیا جائے گا.. واضح رہے کہ آج صبح ایک نوجوان خاتون کی نعش جےپور کے آمیر ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی اور نعش کے پاس سے کافی زیادہ ثبوت بھی ملے تھے... جس کے بعد اب اس پورے معاملے کا خلاصہ کیا گیا۔۔

بائٹ - اشوک گپتا، ایڈیشنل پولیس کمشنر

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.